The Dawn News - Pakistan - Islamabad

خام مال پر ٹیکسز، ڈیوٹیز کو مرحلہ وار ختم کیا جائے گا، مشیر تجارت
حکومت صنعتوں کے لیے خام مال سے بتدریج ڈیوٹیز اور ٹیکسز ختم کرنے کے لیے کام کررہی ہے۔

وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے یہ اعلان اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، گجرات، ملتان اور میر پور کے ایوانِ صنعت تجارت کے ایک وفد سے ملاقات میں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ شعبہ توانائی کے آلات، آٹو انڈسٹری (آٹو پارٹس، موٹرسائیکلز رکشے اور ٹریکٹرز) گھریلو مشینری، موبائل فونز، سینیٹری سیرامکس کا سامان، برتن، چمچے کانٹے، پمپس اور موٹروں کی برآمد کو فروغ دینے کے لیے انجینئرنگ سیکٹر پر توجہ مرکوز کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکس مراعات سے قومی خزانے کو 11 کھرب 49 ارب روپے کا نقصان ہوا

مشیر تجارت نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ حکومت نے اس حوالے سے اہم پالیسی فیصلے کیے ہیں اور مالی سال 21-2020 میں انجینئرنگ سیکٹر کی برآمدات میں خاطر خواہ بہتری آئے گی۔

ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی پیداوار اور ان کی برآمدات کے لیے مختلف مواقع پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہوں نے بالخصوص فوڈ پراسیسنگ سیکٹر میں مواقعوں کا استعمال کرنے کے لیے لیبارٹریز اور سرٹیفکیشن پر سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

مشیر تجارت نے وفد کو کہا کہ وزارت تجارت ذاتی تحفظ کی اشیا کی برآمدات کے سلسلے میں برآمد کنندگان کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے۔

انہوں نے وفد کے اراکین کو یقین دہانی کروائی کہ ہینڈ سینیٹائزرز، ڈسپوزایبل گاؤنز اور دستانوں، فیس شیلڈ، بائیوہزارڈ بیگس، گاگلز اور جوتوں کے کور برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: 71 کھرب 36 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ عائد کرنے کا اعلان

تاہم پی پی ایز میں شامل جن اشیا کی برآمد کی اجازت نہیں اس میں این95 ماسکس، سرجیکل ماسکس اور ٹیوک سوٹس شامل ہیں۔

مشیر تجارت نے کہا کہ وزارت تجارت برآمد کنندگان کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہے، ساتھ ہی یہ یقین دلایا کہ انہیں جلد حل کرنے کے لیے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مناسب فورم پر اٹھایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے کے لیے ’میک انِ پاکستان‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہونا اور درآمدی اشیا کے متبادل کے لیے انڈسٹریلائزیشن (صنعت کاری) اور برآمدات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

وزارت تجارت کے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ’میک انِ پاکستان‘ کے مقاصد حاصل کرنے کے لیے ٹیرف کو معقول کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل فونز بنانے پر ٹیکس میں کمی، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگی

مشیر تجارت نے بتایا کہ کووِڈ 19 کی صورتحال اور ملک کی معیشت پر اس کے اثرات کو دور کرنے کے لیے کچھ سیکٹرز میں ٹیرف کو معقول کرنے پر توجہ نہیں دی جبکہ اہم شعبوں کو فوائد پہنچائے گئے۔

انہوں نے ایک مرتبہ پھر دہرایا کہ بجٹ میں بے ضابطگیوں کو بڑی حد تک حل کرلیا گیا ہے جبکہ باقی کو اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حل کرلیا جائے گا۔

یہ خبر 4 جولائی 2020 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی۔