The Dawn News - Pakistan - Punjab

ججز کیخلاف دھمکی آمیز ویڈیو کیس، ملزم کی سپریم کورٹ سے معافی کی استدعا
اسلام آباد: راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مذہبی عالم مرزا افتخارالدین نے سپریم کورٹ پاکستان سے درخواست کی ہے کہ ان کی معافی قبول کرتے ہوئے انہیں عدلیہ کے خلاف متنازع اور توہین آمیز ویڈیو پر توہین عدالت کی فرد جرم سے بری کیا جائے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالم نے اپنی وکیل ایڈووکیٹ سرکار عباس کے ذریعے 3 صفحات پر مشتمل معافی نامہ جمع کروایا جس میں کہا گیا تھا کہ ’بہت عاجزی سے درخواست ہے کہ ان کی معافی قبول کی جاسکتی ہے اور انہیں توہین آمیز ریمارکس کے الزام سے بری کیا جاسکتا ہے‘۔

ملزم نے عدالت کو ایک سمجھوتے کے ذریعے یقین دہانی کروائی کہ وہ مستقبل میں اس قسم کا کوئی عمل نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ججز کےخلاف توہین آمیز ویڈیو پر ملزم افتخارالدین کی معافی مسترد، توہین عدالت کا نوٹس

معافی نامے میں مرزا افتخارالدین کا کہنا تھا کہ ان کی عمر 67 سال ہے اور وہ امراضِ قلب میں مبتلا ہیں جبکہ ان کی شریانیں بھی بند ہیں، ڈاکٹروں نے انہیں دل کے آپریشن کا کہا ہے ساتھ ہی ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں بلڈ پریشر اور دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں۔

معافی نامے میں یہ بھی کہا گیا کہ ’وہ باقاعدگی سے ادویات کے زیر اثر ہیں جس کی وجہ سے بعض اوقات ان کی ذہنی صحت شدید متاثر ہوجاتی ہے جس کے نتیجے میں وہ کبھی کبھار شدید برہم، غیر معقول، پریشان اور مایوس کن ہوجاتے ہیں'۔

ساتھ ہی معافی نامے میں کہا گیا کہ ’مبینہ دعوے دار دل سے معافی مانگتا ہے اور عدالت سے رحم کی امید رکھتا ہے، عدالت ان کی صحت اور عمر کے حوالے سے درمیانی صورت پر غور کرسکتی ہے‘۔

مزید پڑھیں: ایف آئی اے نے ججز کو دھمکانے والی ویڈیو کے معاملے پر رپورٹ جمع کروادی

معافی نامے کے مطابق مرزا افتخارالدین اکثر مغرب کی نماز کے بعد اپنے طلبہ سے حالاتِ حاضرہ پر گفتگو کرتے ہیں اور 14 جون کو ان کی زبان سے ججز اور عدلیہ کے معزز ادارے کے بارے میں کچھ ریمارکس ادا ہوگئے جس پر انہیں سخت ندامت ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جیسے ہی انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا وہ 26 جون کو سپریم کورٹ میں معافی نامہ جمع کروانے آئے لیکن انہیں انٹری کارڈ جاری ہونے کے باوجود کمرہ عدالرت میں داخل نہ ہونے دیا گیا، 29 جون کو انہوں نے تفتیش میں حصہ لیا جہاں انہیں قید کیا گیا تھا اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔

دھمکی آمیز ویڈیو کیس کا پس منطر

یاد رہے کہ ایک ویڈیو کلپ کی بنیاد پر جسٹس قضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اسلام آباد کے سیکریٹریٹ پولیس اسٹیشن میں 24 جون کو شکایت درج کروائی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں اس لیے ان کی اور ان کے اہلِ خانہ کی زندگی خطرے میں ہے۔

انہوں نے اپنی شکایت میں کہا تھا کہ 'میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ ہوں جو سپریم کورٹ کے جج ہیں اور انہیں قتل کی دھمکی دی گئی ہے'۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے مزید کہا تھا کہ ایک شخص نے ویڈیو میں کہا تھا کہ ان کے شوہر کو سرعام گولی ماری جائے، ساتھ ہی انہوں نے اپنی شکایت کے ساتھ دھمکی آمیز ویڈیو پیغام پر مشتمل یو ایس بی بھی جمع کروائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: عدلیہ کیخلاف ویڈیو از خود نوٹس کیس: ایف آئی اے کے سربراہ سپریم کورٹ طلب

بعد ازاں اگلے ہی روز چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے آغا افتخار الدین کی ججز، عدلیہ کے خلاف اس ویڈیو کلپ کا نوٹس لیا تھا۔

جس کے بعد 26جون کو پہلی سماعت پر عدالت نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیا اور آغا افتخار مرزا کو طلب کیا تھا اور اٹارنی جنرل نے بتایا تھا کہ ایف آئی اے نے الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی ہے۔

بعدازاں 30 جون کو انسداد دہشت گردی عدالت نے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے آغا افتخار الدین مرزا کو 7 روز کے جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حوالے کردیا تھا۔

دوسری جانب افتخار الدین مرزا کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک بیان حلفی بھی جمع کروایا گیا تھا جس میں غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ ایک ’نجی تقریب‘ میں انہوں نے ’غیر دانستہ‘ طور پر معزز ججز کے خلاف کچھ الفاظ ادا کیے۔

مزید پڑھیں: جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت

ساتھ ہی ان کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ ویڈیو ان کی مرضی کے بغیر ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی۔

دوسری جانب یکم جولائی کو ایف آئی اے ویڈیو میں توہین آمیز گفتگو کرنے والے شخص کے حوالے سے عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی تھی جس میں کہا گیا کہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے عالم مرزا افتخارالدین نے کسی کے اکسانے یا ہدایت پر یہ تقریر کرنے کی تردید کی ہے۔

کیس کی 2 جولائی کو ہونے والے سماعت میں سپریم کورٹ نے مولوی آغا افتخار الدین مرزا کی غیر مشروط معافی مسترد کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا اور 7 روز میں جواب جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔