The Dawn News - News

پنجاب کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے صوبہ پنجاب کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

اس حوالے سے سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

جن شہروں کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا ان میں لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور راولپنڈی شامل ہیں۔

سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ  کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن  24 جولائی تک نافذ رہے گا۔