The Dawn News - News

کورونا وائرس کے باعث پولیو مہم مارچ سے رک گئی ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث پولیو مہم مارچ سے رک گئی ہیں اور ٹرانزٹ پوائنٹس پر جو پولیو کی ویکسین دی جاتی تھی وہ بھی رک گئی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس جس میں وزیر صحت، وزیر بلدیات، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، کمشنر کراچی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ ہر ماہ 7 لاکھ بچوں کو ویکسین دی جاتی تھی وہ بھی رک گئی ہیں تاہم جولائی سے پولیو ویکسین کی سرگرمیاں شروع کی جائیں گی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کی روشنی میں پولیو ورکرز کو کٹ پہنائی جائیں گی۔

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ 5 موبائل ویکسی نیشن گاڑیاں کراچی کے خطرناک علاقوں میں رکھی گئی ہیں جبکہ کراچی کی 154 یونین کونسلز میں اسپیشل موبائل ٹیموں کے ذریعے پولیو ویکسین کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔