The Dawn News - News

جب ٹیسٹنگ نہیں کریں گے تو گراف خود بخود نیچے جائے گا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جہاں حکومت ہے وہاں جان بوجھ کرٹیسٹنگ کم کی جارہی ہے یہ پاکستان کے عوام کی زندگی اور صحت کو مزید خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب جان بوجھ کر ٹیسٹنگ کی صلاحیت کم کی جاتی ہے تو پھر یہ اپنے عوام کے خلاف سازش ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آپ کسی کو بھی بیوقوف بنارہے بلکہ وہ وزیراعظم اور ان کے وزرا اپنا مذاق بنوارہے ہیں جب وہ کہتے ہیں کہ گراف نیچے جارہا ہے جب ٹیسٹنگ نہیں کریں گے تو گراف خود بخود نیچے جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو مریض نظر نہیں آئیں گے لیکن اتنے ہی لوگ بیمار ہوں گے اور جاں بحق ہوں گے اور عوام کا نقصان ہوگا۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں