The Dawn News - News

اسلام آباد میں تقریباً 3 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں، سروے
ایک سروے کے مطابق اسلام آباد میں نوول کورونا وائرس کے مریضوں کی اصل تعداد لگ بھگ 3 لاکھ ہے جس کے بعد شہر 'ہرڈ امیونٹی' کے حصول کی جانب بڑھ سکتا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ وائرس کا شکار ہونے والوں کی اکثریت اے سیمپٹمیٹک ہے یعنی ان میں وائرس سے  متاثر ہونے کے بعد عام طور پر علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل پروفیسر ڈاکٹر عامر اکرام نے کہا کہ تحقیق کے دوران دیہی اور شہری علاقوں سے یکساں نمائندگی کو یقینی بنایا گیا تھا۔