The Dawn News - Pakistan - Kashmir

ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین زخمی
بھارت کا لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ رک نہ سکا اور اس کی بلااشتعال فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر رکھ چکری اور بروہ سیکٹرز میں شہری آبادی پر فائرنگ کی۔

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے کِرنی اور گاہی گاؤں سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔

بیان میں کہا گیا کہ بھارتی فوج رواں سال 1697 بار سیز فائر کی خلاف ورزیاں کر چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی

واضح رہے کہ 13 جولائی کو بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ہوئی تھیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارتی فوجیوں نے ایل او سی پر رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

خیال رہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور آئے روز آزاد کشمیر میں ایل او سی کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی جاتی ہے۔

6 جولائی کو ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 5 شہری زخمی ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں: ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے بزرگ خاتون جاں بحق

بھارتی فوجیوں نے ایل او سی پر نکیال سیکٹر میں رات گئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا۔

اس سے ایک روز قبل یعنی 5 جولائی کو ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا تھا۔

اسی طرح 25 جون کو ایل او سی کے کریلا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی تھیں۔