The Dawn News - News

عید الاضحیٰ پر دوبارہ وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے، اسد عمر
ڈان سے بات کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ کووِڈ 19 کیسز میں کمی آرہی ہے اور عوام کی جانب سے خریداری میں احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر یہ دوبارہ پھیل سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے عید کی نماز کی فکر نہیں ہے کیوں کہ لوگ نماز پڑھتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کرتے ہیں، مجھے ڈر ہے کہ عوام مویشی منڈیوں اور دیگر مارکیٹس میں شاپنگ کے وقت ایس او پیز پر عمل نہیں کریں گے جیسا انہوں نے عیدالفطر پر کیا تھا۔ اسد عمر نے کہا کہ وہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اجتماعی قربانی کی تجویز دیں گے۔

خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔