The Dawn News - News

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں جانے میں احتیاط کریں، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ عوام اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) پر عمل کریں اور احتیاط کے ساتھ عید منائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے دیگر عوام سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ خٰیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاقوں کا شمار پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر کے خوبصورت ترین علاقوں میں ہوتا ہے اور لوگ ان علاقوں میں چھٹیاں منانے کے لیے جاتے ہیں لیکن اس سال وہاں  جانے میں احتیاط کریں۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ یہ دور دراز علاقے ہیں وہاں مقامی آبادی کی تعداد کم ہے اور صحت کی سہولیات انہی افراد کے لیے ہے اگر باہر سے بڑی تعداد میں لوگ آتے ہیں اور وبا کا پھیلاؤ بڑھتا ہے تو ہوسکتا ہے کہ یہ علاقے اس پھیلاؤ میں اضافے کا بوجھ برداشت نہ کرسکیں۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں