The Dawn News - News

مری میں لاک ڈاؤن نافذ
راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کے موقع پر مری میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے تمام ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے علاوہ ریسٹ ہاؤسز کو بند کردیا اور لوگوں کو تعطیلات کے دوران ہل اسٹیشن کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق  نے ڈان کو بتایا کہ عید کی چھٹیوں میں کسی کو بھی مری جانے کی اجازت نہیں ہوگی اور صرف مقامی رہائشیوں کو اپنے آبائی شہر جانے کی اجازت ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی اور تفریحی مقامات پر شہریوں کے غیر معمولی رش اور ہوٹلز میں مسافروں کی نقل و حرکت کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر شہریوں کی حفاظت کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔