The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

دیر بالا: دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم، 9 افراد ہلاک
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع دیر بالا میں دو گروہوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ دیر بالا کے دور دراز پہاڑی علاقے چیراگلئی میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق دونوں گروہ کے درمیان جنگل کی ملکیت پر تنازع تھا جس پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دونوں کا جانی نقصان ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: دیر میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق

دیر کے ڈسٹرک پولیس افسر (ڈی پی او) میاں نصیب جان نے کہا کہ واقعے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 9 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔

زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیر منتقل کردیا گیا۔

ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ دونوں گروہ کسی جنازے میں شرکت کر کے واپس آرہے تھے جب آپس میں تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

دونوں فریقین کے مابین جھڑپ کے بعد پولیس نفری علاقے میں پہنچی اور پہاڑی علاقے کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے کر ملزمان کے خلاف سخت آپریشن شروع کیا۔

مزید پڑھیں: ملتان: دو گروہوں میں تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق

گزشتہ برس 5 جون کو ملتان کی تحصیل جلال پور پیروالا میں معمولی تنازع پر دوگروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 13 شدید زخمی ہوگئے تھے۔

قبل ازیں صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں دو مسلح گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو ئے تھے۔

اسی طرح صوبہ سندھ کے علاقے خیر پور میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں مسلح تصادم ہوا جو 4 افراد کی ہلاکت کا سبب بنا۔