The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر نافذ کردہ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا
حکومت پنجاب نے صوبے عیدالاضحٰی کے موقع پر کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے پیشِ نظر نافذ کردہ سخت لاک ڈاؤن  5 اگست کے بجائے 3 اگست کی رات 12 بجے ہی ختم کردیا۔

اس سلسلے میں جاری باضابطہ بیان کے مطابق قبل از وقت لاک ڈاؤن ہٹانے کا فیصلہ مویشی منڈیوں سے لیے گئے اسمارٹ سیمپلز کے حوصلہ افزا نتائج آنے پر کیا گیا۔

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور 17 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر 9 روز تک سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

یاد رہے کہ صوبائی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے 28 جولائی کو رات 12 بجے سے 5 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

محکمہ صحت پنجاب کا جاری کردہ نوٹیفکیشن

اس کے ساتھ ہی 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کے جبری الحاق کا ایک سال مکمل ہونے کی یاد میں منائے جانے والے یوِم استحصال کے موقع پر  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایس او پیز کے ساتھ اجتماع کی اجازت بھی دے دی گئی۔

واضح رہے کہ پنجاب میں حکومت کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کے خاصے بہتر نتائج سامنے آئے ہیں اور جون میں جہاں یہ تعداد ڈھائی سے 3 ہزار کیسز روزانہ تک جا پہنچی تھی۔

وہاں صورتحال اس قدر بہتری کی جانب گامزن ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 24 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی اور 4 اموات سامنے آئیں۔

مزید پڑھیں: پنجاب لاک ڈاؤن: تاجروں نے مارکیٹیں بند کرنے کی مخالفت کردی

تاہم عید الضحیٰ کے موقع پر نافذ کیا گیا سخت لاک ڈاؤن ہٹانے کے باوجود کچھ پابندیاں بدستور جاری رہیں گی جن میں تعلیمی تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورنٹس، پارکس اور سینما ہالز مسلسل بند رہیں گے۔

اسی طرح کاروباری مراکز بھی پہلے کی طرح ہفتے میں صرف 5 روز صبح 9 بجے سے 7 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔

البتہ میڈیکل سٹورز، پنکچر شاپس، آٹے کی چکیاں، تندور، زرعی ورکشاپس 24گھنٹے کھلی رکھی جاسکیں گی۔
علاوہ ازیں بین الاضلاع ٹرانسپورٹ بھی 24 گھنٹے چلائی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع

دوسری جانب اشیائے خورو نوش کی دکانیں صبح 9 سے شام 7 بجے تک ہفتے کے ساتوں دن کھولے جاسکتے ہیں۔

مزید برآں مسیحی برادری کے لیے گرجا گھر عبادت کے لئے صرف اتوار کے روز صبح 7 بجے سے شامل 5 بجے تک کھولے جاسکتے ہیں۔