The Dawn News - Life & Style

پاکستان کی ننھی ہادیہ کا سونو نگم سے رابطہ
نیس کیفے بیسمنٹ سیزن 5  کے گانے 'بول ہو' سے لوگوں کو اپنی آواز کے جادو میں مبتلا کرنے والی ننھی ہادیہ نے بھارتی گلوکار سونو نگم کی جانب سے سراہے جانے کے بعد ان سے رابطہ بھی کیا اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں  بھارتی گلوکار سونو نگم نے سوشل میڈیا پر ننھی ہادیہ کی آواز میں گائے گانے 'بول ہو' کو شیئر کیا  تھا اور گانے کی تعریف کی تھی۔

انہوں نے کہا تھا کہ بہت دنوں بعد کوئی اچھی چیز سننے کو ملی ہے  اور اس گانے نے میرے دل کو چھولیا ہے۔

سونو نگم نے مزید کہا تھا کہ میں تصور نہیں کیا تھا کہ ابھی بھی ایسا کام ہوسکتا ہے کہ جب کوئی گانا گارہا ہو انسان اسے سن کر پھوٹ پھوٹ کر روئے۔

مزید پڑھیں: سونو نگم بھی ننھی ہادیہ کی آواز کے سحر میں مبتلا

انہوں نے کہا تھا کہ یہ گانا بہت زبردست ہے، سونو نگم نے ہادیہ اور سوچ بینڈ کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

بھارتی گلوکار نے یہ اعتراف بھی کیا تھا کہ یہ گانا انہیں جاوید جعفری نے بھیجا اور اب پہلی مرتبہ انہوں نے یہ گانا غور سے سنا۔

اب  سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر جاری ایک پوسٹ میں پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی نے بھارتی گلوکار سونو نگم سے رابطے سے متعلق آگاہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ سونو نگم کے ساتھ ویڈیو کال پر بات چیت ہوئی اور یہ ان کا ایک خواب تھا جو حقیقت بن گیا۔

ہادیہ نے کہا کہ میں اور میرے اہل خانہ بہت خوش ہیں، انہوں نے حوصلہ افزائی پر سونو نگم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

خیال رہے کہ بول ہو گانا نیس کیفے بیسمنٹ کے سیزن 5 میں سامنے آیا تھا اور اس میں ایک 8 سالہ بچی ہادیہ کی آواز کو جادو قرار دیا گیا تھا کہ جس نے سننے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا۔

اس سیزن کا پہلا گانا ’بول ہو‘ پاکستانی میوزک بینڈ سوچ کا گانا تھا، جسے ہادیہ ہاشمی اور سوچ بینڈ کے گلوکار عدنان نے گایا تھا۔

سونو نگم کی جانب سے سراہے جانے کے بعد  نیس کیفے بیسمنٹ کے پروڈیوسر ذوالفقار جبار خان (ذلفی) نے بھی سونو نگم کی جانب سے سراہے جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ سونو نگم کے اس ردعمل نے عدنان، ربیع اور ہادیہ کا جو حوصلہ بڑھایا ہوگا اس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، اب وہ اپنے میوزک کے خواب کو مزید آگے لے کر جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پانچویں جماعت کی ہادیہ نے دنگ کردینے والے سر بکھیر دیے

ذوالفقار جبار خان نے مزید کہا تھا کہ میں سونو نگم کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس دور میں انہوں نے اتنا ایماندار رسپونس دیا جو کہاں دیکھنے اور سننے کو ملتا ہے۔

جس کے بعد سونو نگم نے ان کی پوسٹ پر جواب دیا تھا اور ویڈیو میں ان کا نام نہ لینے پر معذرت چاہی تھی اور ساتھ ہی کہا تھا کہ زلفی آپ نے کیا خوبصورت کام کیا ہے۔

اس پر پروڈیوسر زلفی نے ایک مرتبہ پھر سونو نگم کا شکریہ ادا کیا تھا اور کہا تھا کہ آپ نے ویڈیو میں جو کہا وہ سالوں تک ایک آرٹسٹ کو متاثر کرنے کے لیے کافی ہے۔