The Dawn News - Tech

انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' براؤزر کا عہد ختم
دنیا کی مقبول ترین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤز 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کردیا۔

مائیکرو سافٹ نے 4 سال قبل 2016 میں ہی صارفین کو 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' سے جان چھڑانے کا مشورہ دے کر عندیہ دیا تھا کہ ممکنہ طور پر کمپنی مذکورہ براؤزر کو بند کر دے گی۔

کمپنی نے 2016 سے ہی 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' کے پرانے ورژن کی سپورٹ ختم کردی تھی تاہم ویب براؤز کے نئے 2013 میں متعارف کرائے گئے گیارہویں ورژن کو سپورٹ فراہم کی جا رہی تھی۔

مائیکرو سافٹ نے گزشتہ چند سال میں متعدد بار اپنے صارفین کو 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' کی خامیوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے رواں سال کے آغاز میں اپنے نئے براؤزر 'مائیکرو سافٹ ایج' استعمال کرنے کی تجویز دی۔

بعد ازاں کمپنی نے رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں ہی کچھ صارفین کو نئے براؤز مائیکرو سافٹ ایج تک رسائی دے دی تھی اور کمپنی نے نئے براؤزر کو گوگل کروم جیسا بنانے کی کوشش بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: انٹرنیٹ ایکسپلورر کا دور ختم ہونے کے قریب

نئے براؤزر مائیکرو سافٹ ایج کو متعارف کرائے جانے کے بعد اب کمپنی نے باضابطہ طور پر 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

مائیکرو سافٹ نے 4 سال قبل ہی براؤزر کو بند کرنے کا عندیہ دیا تھا—فائل فوٹو: اے ایف پی

مائیکرو سافٹ نے اپنے بلاگ میں واضح کیا کہ 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' کو 17 اگست 2020 کو باضابطہ طور پر بند کردیا گیا تاہم رواں برس 30 نومبر تک مذکورہ براؤزر استعمال کرنے والے صارفین کو اپڈیٹ فراہم کرتی رہے گی۔

کمپنی کے مطابق فوری طور پر ایپ 360 کی ٹیم 17 اگست سے 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' کی سپورٹ ختم کر رہی ہے۔

اسی طرح کمپنی نے اپنے بلاگ میں بتایا کہ کمپنی دوسرے براؤزر مائیکرو سافٹ لجیسی ایج کو بھی آئندہ سال تک بند کردے گی۔

مزید پڑھیں: 'انٹرنیٹ ایکسپلورر کا استعمال فوری طور پر ختم کردیں'

مائیکرو سافٹ کی ٹیم نے صارفین کو مشورہ دیا کہ وہ انٹرنیٹ کا بہترین استعمال کرنے کے لیے کمپنی کا 'مائیکرو سافٹ ایج' براؤزر استعمال کرنا چاہیے۔

خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ نے ابتدائی طور پر 25 سال قبل 1995 میں 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' براؤزر کو متعارف کرایا تھا اور اس وقت وہی اکیلا براؤزر تھا۔

'انٹرنیٹ ایکسپلورر' کئی سال تک انٹرنیٹ کی پہچان بنا رہا تاہم 2004 میں موزیلا فاؤنڈیشن نے اس کے ٹکر میں فائر فوکس کو باضابطہ طور پر متعارف کرایا۔

اگرچہ فائر فوکس براؤزر 2002 میں ہی بن چکا تھا تاہم اسے عام صارفین کے لیے 2004 میں متعارف کرایا گیا۔

فائر فوکس کے بعد گوگل نے 2008 میں گوگل کروم براؤزر کو متعارف کراکر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

فائر فوکس اور گوگل کروم کے بعد انٹرنیٹ ایکسپلورر کو لوگ تقریبا بھول ہی گئے تھے تاہم مائیکرو سافٹ نے نئے براؤزر ایج کو گوگل کروم جیسا بنا کر اس حوالے سے اپنی بادشاہی واپس لینے کی کوشش کی۔

کمپنی نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی جگہ ایج براؤزر متعارف کرایا ہے—فوٹو: مائیکرو سافٹ