The Dawn News - Life & Style

سپر ہیرو فلم ’ونڈر وومن 1984‘ کی ریلیز مزید 2 ماہ کی تاخیر کا شکار
وارنر بروس فلم اسٹوڈیو نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے تھیٹرز بند ہونےکے باعث  سپرہیرو فلم 'ونڈر وومن 1984' کے سیکوئیل کی ریلیز کرسمس تک مؤخر کردی.

’ونڈر وومن 1984‘ کا پہلا ٹریلر گزشتہ برس دسمبر میں ریلیز کیا گیا تھا، جس کے ساتھ ہی فلم کو رواں برس جون میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

ابتدائی طور پر ’ونڈر وومن 1984‘ کو اکتوبر 2019 میں ریلیز کرنے کا عندیہ دیا گیا گیا تھا لیکن بعد ازاں پروڈکشن ہاؤس وارنر برادرز نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر فلم کو جون 2020 میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں: سپر ہیرو فلم ’ونڈر وومن 1984‘ کو اکتوبر میں ریلیز کرنے کا اعلان

لیکن پھر دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے باعث ایک بار پھر ’ونڈر وومن 1984‘ کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرکے اسے اگست 2020 میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

بعدازاں اگست میں بھی امریکا سمیت دنیا بھر میں کورونا کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی ہونے کے باوجود سینما ہاؤسز نہیں کھولے گئے  تھے جس کی وجہ سے  ’ونڈر وومن‘ کی ریلیز کو اکتوبر تک مؤخر کیا گیا تھا۔

—اسکرین شاٹ

ونڈر وومن 1984 کو اگلے 2 ماہ 2 اکتوبر کو ریلیز ہونا تھا تاہم اب ایک اور تاخیر کے بعد فلم 25 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

خیال رہے کہ یہ فلم ہولی ووڈ کی بڑے بجٹ کی فلم تھی جسے سینما گھروں کی زینت بننا تھا تاہم عالمی وبا کے باعث اس کی ریلیز مزید التوا کا شکار ہورہی ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر پیٹی جینکنز نے ایک بیان میں کہا کہ میں جانتا ہوں کہ اس فلم کو بڑی اسکرین پر آپ کے سامنے لانا کتنا ضروری ہے جب ہم سب ایک ساتھ اسے دیکھ سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: 'ونڈر وومن 1984' کا ایکشن سے بھرپور پہلا ٹریلر

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کو تھوڑا سا زیادہ انتظار کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

مووی اسٹوڈیوز کئی مہینوں سے اپنے نظام الاوقات میں ردوبدل کر رہے ہیں کیونکہ انڈسٹری کوویڈ 19 وبائی بیماری سے باز آور ہونے کی کوشش کرتی ہے ، جس نے دنیا بھر کے تھیٹروں کو مارچ میں اپنے دروازے بند کرنے پر مجبور کردیا۔

جہاں فلمی صنعت کورونا وائرس کی وبا سے بحالی کی کوششوں میں ہے وہیں فلم اسٹوڈیوز بھی اپنی فلموں کا شیڈول تبدیل کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ عالمی وبا کے باعث مارچ میں دنیا بھر کے تھیٹرز بند ہونے پر مجبور ہوگئے تھے۔

یوں تو چین میں محدود پیمانے پر سنیما کھلنا شروع ہوگئے ہیں لیکن امریکا سنیما کے بڑے حب جیسا کہ لاس اینجلس اور نیویارک میں سینما بند ہیں۔

ونڈر وومن کے 2 ٹریلرز ریلیز کیے جاچکے ہیں جن میں گال گدوت کو ایکشن میں اپنے حریفوں کو مات دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے، وہیں انہیں رومانس میں مبتلا دکھایا گیا ہے۔

گال گدوت ’ونڈر وومن 1984‘ میں اپنی 2017 کی فلم ’ونڈر وومن‘ کا سیکوئل اور اس میں اسرائیلی نژاد امریکی اداکارہ اپنے کردار ڈیانا کو ادا کرتی دکھائی دیں گی۔

نئی فلم میں 47 سالہ اداکارہ کرسٹین وگ کو بھی سپر ولن لیڈی کے طور پر دکھایا گیا ہے جو فلم میں سپر لیڈی ہیرو کو تنگ کرتی دکھائی دیں گی۔

مزید پڑھیں: ونڈر ویمن 2020 میں سامنے آئے گی

ٹریلر سے اگرچہ فلم کی کہانی کا اندازہ لگانا مشکل ہے تاہم اندازہ ہوتا ہے کہ اس بار شائقین گال گدوت کو نہ صرف ایکشن میں دیکھیں گے بلکہ اس بار وہ انہیں ایک عام خاتون کی طرح رومانس کرتے ہوئے بھی دیکھ سکیں گے۔

’ونڈر وومن 1984‘ کی ہدایات پیٹی جینکسن دی ہیں، جنہوں نے پہلی فلم کی ہدایات بھی دی تھیں۔

خیال رہے کہ گال گدوت کی پہلی ’ونڈر وومن‘ فلم جون 2017 میں ریلیز کی گئی تھی اور ان کی فلم نے دنیا بھر میں ریکارڈ کمائی کی تھی۔