The Dawn News - Tech

واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کیلئے کام جاری
واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ایک نئے وال پیپر فیچر کو جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WABetaInfo کے مطابق مقبول میسجنگ اپلیکشن کے نئے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں نئی اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔

بیٹا ورژن 2.20.200.6 کو بیٹا ٹیسٹر گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوٖڈ کرسکتے ہیں۔

اس اپ ڈیٹ میں واٹس ایپ نے اسٹوریج یوزایج سیکشن کے ایک بگ کو فکس کیا گیا جو ایپ کو کریش کرنے کا باعث بن رہا تھا۔

مگر اپ ڈیٹ کی خاص بات ایک نیا فیچر وال پیپر ڈیمنگ ہے جو صارفین کو چیٹ وال پیپر کو دھندلا کرنے میں مدد دے گا۔

یہ فیچر چیٹ وال پیپر ایڈیٹنگ اسکرین میں نیچے موجود ہوتا ہے اور سلائیڈر کی مدد سے صارفین اپنی پسند کے مطابق وال پیپر کو دھندلا یا کم نمایاں کرسکتے ہیں۔

مگر یہ واحد وال پیپر فیچر نہیں جس پر واٹس ایپ کی جانب سے کام کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل بیٹا اپ ڈیٹ میں یٹ وال پیپرز آف ڈوڈل نامی فیچر سامنے آیا تھا۔

اس فیچر کے تحت صارفین ڈیفالٹ چیٹ وال پیپر ہر ڈوڈلز کا اضافہ کرسکیں گے اور صارفین ہر چیٹ ونڈو پر ایسا کرسکیں گے۔

خیال رہے کہ یہ دونوں فیچرز کب تک صارفین کو دستیاب ہوں گے ابھی کچھ کہنا مشکل ہے۔

اسی طرح ویکیشن موڈ نامی ایک فیچر پر بھی کام کیا جارہا ہے جس پر کافی عرصے سے کام کیا جارہا تھا مگر 2 سال کی محنت کے بعد اسے روک دیا گیا تھا۔

اس فیچر کا چھٹیوں سے کچھ لینا دینا نہیں بلکہ یہ آرکائیو چیٹس کے حوالے سے ہے۔

اس وقت واٹس ایپ میں اگر کسی چیٹ کو آرکائیو میں منتقل کردیا جائے تو وہ نئے میسج آنے پر پھر مین فیڈ پر نمودار ہوجاتی ہے۔

جس سے یٹ کو آرکائیو میں منتقل کرنے کا مقصد ہی ختم ہوجاتا ہے اور ویکیشن موڈ اس خامی کو دور کرنے کے لیے ہے جو چیٹس کو بدستور آرکائیو میں رکھنے میں مدد دینے والا فیچر ہے۔

اس فیچر کے تحت آرکائیو چیٹ اس سیکشن تک ہی محدود رہے گی۔

جب صارف آرکائیوڈ چیٹس سیکشن پر کلک کریں گے تو ان کے سامنے آرکائیو کی جانے والی چیٹس کے ساتھ ایک نوٹیفکیشن بٹن بھی ہوگا۔

یہ نوٹیفکیشن بٹن صارفین کو یہ سیکشن ان کی ضرورت کے مطابق ترتیب دینے میں مدد فراہم کرے گا۔

ابھی یہ فیچر اینڈرائیڈ کے بیٹاورژن میں ہے جس میں نوٹیفکیشن سیکشن میں 2 ٹوگلز بٹنز موجود ہیں۔

ایک بٹن صارفین کو آرکائیو چیٹس میں کسی نئے میسج سے نوٹیفائی کرنے میں مدد فراہم کرے گا جبکہ اس بٹن کو ڈس ایبل کرنے پر آرکائیو چیٹس مکمل طور پر ہائیڈ ہوجائیں گی۔

دوسرا بٹن آٹو ہائیڈ ان ایکٹیو چیٹس کے نام سے ہے جو اس وقت کسی چیٹ کو خودکار پر ہائیڈ سیکشن میں منتقل کردے گا جب اس میں 6 ماہ تک کوئی سرگرمی نہ ہوئی ہو۔

واضح رہے کہ ویکیشن موڈ نامی یہ فیچر فی الحال تیاری کے مراحل سے گزر ررہا ہے اور واضح نہیں کہ کب تک صارفین کو دستیاب ہوسکے گا۔