The Dawn News - World - America Europe

امریکا: نائٹ پارٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 14 زخمی
امریکی ریاست نیویارک میں رات گئے منعقد پارٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 14 افراد زخمی ہوگئے۔

اے بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ نیو یارک کے روچسٹر میں پارٹی جاری تھی جب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

مزیدپڑھیں: امریکا: ایئرفورس بیس میں فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک

حکام کے مطابق فائرنگ پینسلوینیا ایونیو میں رات ساڑھے 12 بجے ہوئی۔

روچسٹر کے پولیس چیف مارک سیمنس نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یہ واقعہ بہت بڑا المیہ ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے لڑکا اور لڑکی ہلاک ہوئے جن کی عمریں بالترتیب 18 سے 22 سال تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے 14 افراد کو دو مقامی ہسپتال میں پہنچادیا گیا۔

پولیس چیف نے کہا کہ دیگر متاثرین میں سے کسی کو بھی جان لیوا چوٹ نہیں آئی۔

پولیس نے متاثرہ افراد کے نام جاری نہیں کیے اور نہ ہی کسی ملزم کی شناخت کی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا: شاپنگ مال میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک، حملہ آور زیرحراست

حکام نے کہا کہ عہدے دار اب بھی گواہوں سے انٹرویو لے رہے ہیں تاکہ فائرنگ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی جاسکیں اور ملزم یا مشتبہ افراد کے بارے میں تعین ہوسکے۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ فائرنگ کی آواز ‘ویتنام کی جنگ کی طرح’ لگ رہی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی امریکا میں متعدد مرتبہ نائٹ کلبوں یا پارٹیوں میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں جس میں قابل ذکر واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا میں رونما ہوا تھا۔

رواں برس جولائی میں امریکا کی ریاست کیرولینا میں ایک نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تھے۔

فلوریڈا کے جنوبی شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 50 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے تھے۔

بعدازاں امریکی ریاست آرکنساس کے نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ لٹل راک کے نائٹ کلب میں ریپ شو کے دوران پیش آیا۔

مزیدپڑھیں: امریکا: نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

نومبر 2018 میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے بار اور ڈانس کلب میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے جبکہ فائرنگ کرنے والا حملے آور بھی ہلاک ہوگیا۔

یہ واقعہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر تھاؤزینڈ اوکس میں اس وقت پیش آیاتھا، جب وہاں طلبہ کی پارٹی جاری تھی کہ اس دوران ایک حملہ آور نے بار میں گھس کر فائرنگ کردی تھی۔