The Dawn News - News

پشاور: خیبرمیڈیکل کالج میں 4 لڑکیوں میں کورونا کی تشخیص، ہاسٹل سیل
پشاور کے خیبر میڈیکل کالج میں چار لڑکیوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد لڑکیوں کے ہاسٹل کو دو ہفتوں کے لیے سیل کردیا۔

کالج کے ترجمان نے بتایا کہ پشاور کے خیبر میڈیکل کالج میں چار طالبات میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

علاوہ ازیں دو روز قبل علامات ظاہر شروع ہونے پر متاثرہ طا لبات کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔

تاہم کالج انتظامیہ نے لڑکیوں کے ہاسٹل کے تمام رہائشیوں کے علاوہ لڑکوں کے ہاسٹل اور عملے کے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔