The Dawn News - Pakistan

ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 87 مریض صحتیاب
دنیا کے ترقی یافتہ اور طاقتور ترین ممالک کو جھنجھوڑ کر رکھ دینے والی عالمی وبا کورونا وائرس کے جلد ختم ہونے کا امکان نظر نہیں آرہا اور پاکستان میں بھی اس کا پھیلاؤ مسلسل جاری ہے۔

کیسز کی تعداد میں اچانک اضافے کے بعد کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خوف سے سندھ کے بعد حکومت پنجاب نے بھی وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے کے تمام 36 اضلاع میں ’مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن‘ نافذ کردیا۔

پاکستان میں آج 8 اکتوبر کی شام تک مزید 655 افراد میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووِڈ 19 کی تصدیق ہوئی اور 11 مریض انتقال کر گئے جبکہ ایک ہزار 87 مریض صحتیاب ہوگئے جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 385 ہے۔

آج رپورٹ ہونے والے کیسز میں بلوچستان کے گزشتہ روز سامنے آنے والے 21 اور خیبرپختونخوا کے 34 کیسز بھی شامل ہیں جن کے بعد دونوں صوبوں میں مجموعی کیسز کی تعداد بالترتیب 16 ہزار 460 اور 38 ہزار 175 ہوگئی ہے۔

مجموعی طور پر اب تک ملک میں 3 لاکھ 17 ہزار 310 افراد وائرس سے متاثر، 3 لاکھ 2 ہزار 375 صحتیاب جبکہ 6 ہزار 550 انتقال کر چکے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے ابتدائی 2 کیسز 26 فروری 2020 کو رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد سے اب تک وبا کی صورتحال میں خاصی بہتری آچکی ہے لیکن خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔

اس عرصے کے دوران سب سے زیادہ تشویش ناک صورتحال جون کے مہینے میں دیکھنے میں آئی، اس ماہ کے دوران یومیہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 6 ہزار اور اموات 100 سے زائد تک جا پہنچی تھیں۔

بعد ازاں جولائی کے مہینے میں صورتحال بہتری کی جانب گامزن نظر آئی اور کیسز کم ہونا شروع ہوئے اور پھر اگست اس میں مزید بہتری رپورٹ ہوئی۔

گزشتہ ماہ میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید بہتر ہونے کے بعد 6 ماہ سے زائد عرصے سے بند تعلیمی اداروں کو بھی کھول دیا گیا تھا تاہم ستمبر کے اواخر سے کیسز کی تعداد میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

آج 8 اکتوبر کو ملک میں مجموعی صورتحال کچھ اس طرح کی ہے۔

سندھ

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 376 کیسز اور 6 اموات سامنے آئیں۔

انہوں نے کہا کہ اس اضافے کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 571 اور مجموعی اموات 2541 ہوگئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ چوبیس گھنٹے کے دوران سندھ میں 11 ہزار 138 ٹیسٹ کیے گئے۔

پنجاب

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں آج کورونا وائرس سے مزید 124 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 مریض انتقال کر گئے۔

ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کی نگرانی کے لیے قائم کردہ سرکاری پورٹل کے مطابق صوبے میں 124 نئے کیسز نے پنجاب میں مجموعی کیسز کی تعداد کو ایک لاکھ 272 تک پہنچا دیا۔

دوسری جانب مزید 2 مریضوں کے وفات پا جانے سے پنجاب میں وبا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 247 ہوگئی ہے۔

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 73 کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 3 مریض انتقال کر گئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان نئے کیسز کے بعد دارالحکومت میں مجموعی کیسز 17 ہزار 9 ہوگئے ہیں۔

اس کے علاہ مزید 3 مریضوں کے انتقال کر جانے سے اموات کی مجموعی تعداد 187 تک جا پہنچی ہے۔

گلگت بلتستان

ملک میں کورونا وائرس سے کم متاثرہ حصوں میں سے ایک گلگت بلتستان میں مزید 2 افراد وائرس کا شکار بنے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2 نئے کیسز کے بعد وہاں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 3 ہزار 886 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 89 ہے۔

آزاد کشمیر

وبا سے ملک کے سب سے کم متاثرہ علاقے آزاد کشمیر میں مزید 25 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

کووِڈ 19 پورٹل کے اعداد و شمار کے مطابق 25 نئے مریضوں کے بعد آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 2 ہزار 937 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 77 مریض انتقال کرچکے ہیں۔

صحتیاب افراد

پاکستان میں روز بروز صحتیاب افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ایک ہزار 87 افراد شفایاب ہوئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہزار 87 مریضوں کے شفایاب ہونے کے بعد مجموعی طور پر یہ تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 375 ہوگئی۔

مجموعی صورتحال

ملک میں عالمی وبا کے کیسز، اموات اور صحتیاب افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد اگر مجموعی صورتحال پر نظر ڈالیں تو وہ کچھ اس طرح ہے:

مصدقہ کیسز: 317310

اموات: 6550

صحتیاب: 302375

فعال کیسز: 8385

ملک میں اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر صوبے سندھ اور پنجاب ہیں، صوبہ سندھ میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 571 ہے جبکہ پنجاب میں یہ تعداد ایک لاکھ 272 تک پہنچ چکی ہے۔

صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 38 ہزار 175 افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ صوبہ بلوچستان میں وبا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 15 ہزار 460 ہے۔

علاوہ ازیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 17 ہزار 9، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 886 اور آزاد کشمیر میں 2 ہزار 937 افراد عالمی وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔

ملک میں اموات کی صورتحال:

سندھ: 2541

پنجاب: 2247

خیبرپختونخوا: 1263

بلوچستان: 146

اسلام آباد: 187

گلگت بلتستان: 89

آزاد کشمیر: 77