The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پی آئی اے ملازمین کیلئے ملازمت سے رضاکارانہ علیحدگی کی اسکیم
راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنے ملازمین کے لیے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم (وی ایس ایس) متعارف کروانے کا فیصلہ کیا جس سے ایئر لائن نے 4 ارب 70 کروڑ روپے کی بچت اور 27 ورکرز کو فائدہ پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ اسکیم ایئرلائن اور اس کی تنظیم نو کا حصہ ہے اور پی آئی اے انتظامیہ نے اس سلسلے میں جولائی میں سمری تیار کر کے میں ستمبر یا اکتوبر میں اس کی منظوری کا ہدف مقرر کیا تھا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تاہم سیکریٹری ہوا بازی کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کی وجہ سے اس منصوبے کو عملی جامہ نہ پہنایا جاسکا۔

یہ بھی پڑھیں:پی آئی اے ملازمین کو نوکری سے رضاکارانہ بنیادوں پر علیحدگی کی پیشکش کا منصوبہ

وی وی ایس کے ذریعے 27 سو 3 ہزار ملازمین مستفید ہوں گے، اسکیم پی آئی اے بورڈ، اقتصادی رابطہ کمیٹی اور آخر میں وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد متعارف کردی جائے گی۔

یہ ایک واحد موقع ہوگا اور 14 روز گزرنے کے بعد ختم ہوجائے گا جس کے بعد ملازمین کی جانب سے کسی وی ایس ایس درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے 60 سال تک کی عمر کے تمام ریگولر ملازمین اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہوں گے۔

پی آئی اے ترجمان کا کہنا تھا کہ ’یہ پی آئی اے کی تنظیم نو کا حصہ ہے، ہم ایئرلائن کی تنظیم نو پر عمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس سے ورکرز کو فائدہ ہوگا‘۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے ملازمین کی برطرفی پر سینیٹ پینل میں اختلاف

انہوں نے مزید کہا کہ ورکرز کی جانب سے اسکیم کے حصول کے لیے جمع کروائی گئی درخواستوں کی منظوری کے لیے 14 روز کا عرصہ درکار ہوگا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ رواں برس کے آخر تک ایئرلائن کی تنظیم نو مکمل کرلی جائے گی۔