The Dawn News - News

آسٹریا میں کورونا کیسز کی شرح 5 ہزار سے تجاوز کرگئی
آسٹریا کی وزارت داخلہ اور صحت نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 627 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس میں گزشتہ روز کے مقابلے میں ایک ہزار سے زائد کا اضافہ بھی شامل ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 4 ہزار 453 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جو ایک ریکارڈ تھا۔

آسٹریا کی چانسلر سیباسٹین کورز کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں میں روزانہ میں گنجائش سے زائد مریض آرہے ہیں جن کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

حکومت کی جانب سے نئی بندشوں کا اعلان متوقع ہے۔