The Dawn News - Pakistan - Islamabad

کورونا وائرس: ملک میں مزید 15 افراد انتقال کرگئے
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہورہا ہے اور فعال کیسز کی تعداد بڑھ گئی ہے جبکہ موسم کی بدلتی صورتحال کے باعث بتدریج دوسری لہر شروع ہوگئی ہے۔

مجموعی طور پر اب تک ملک میں 3 لاکھ 33 ہزار 970 افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس میں سے 3 لاکھ 14 ہزار 555 صحتیاب جبکہ 6 ہزار 823 انتقال کر چکے ہیں۔

پاکستان میں آج یکم نومبر کو رپورٹ ہونے والے گزشتہ 24 گھنٹوں کے اعداد و شمار کے مطابق 601 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 15 مریضوں کا انتقال ہوا اور  489 مریض صحتیاب ہوگئے جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 12 ہزار 592 ہے۔

آج رپورٹ ہونے والے کیسز میں بلوچستان کے گزشتہ روز سامنے آنے والے 24 کیسز اور 2 اموات جبکہ خیبرپختونخوا کے 106 کیسز اور ایک موت بھی شامل تھی جس کے بعد بلوچستان میں مجموعی کیسز کی تعداد 15 ہزار 920 اور خیبرپختونخوا میں 39 ہزار 564 ہوگئی۔

یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے ابتدائی 2 کیسز 26 فروری 2020 کو رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد سے اب تک وبا کی صورتحال میں خاصی بہتری آچکی ہے لیکن خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔

اس عرصے کے دوران سب سے زیادہ تشویش ناک صورتحال جون کے مہینے میں دیکھنے میں آئی، اس ماہ کے دوران یومیہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 6 ہزار اور اموات 100 سے زائد تک جا پہنچی تھیں۔

بعد ازاں جولائی کے مہینے میں صورتحال بہتری کی جانب گامزن نظر آئی اور کیسز کم ہونا شروع ہوئے اور پھر اگست میں اس میں مزید بہتری رپورٹ ہوئی۔

گزشتہ ماہ میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید بہتر ہونے کے بعد 6 ماہ سے زائد عرصے سے بند تعلیمی اداروں کو بھی کھول دیا گیا تھا تاہم ستمبر کے اواخر سے کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

آج یکم نومبر کو ملک میں مجموعی صورتحال کچھ اس طرح کی ہے۔

پنجاب

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 255 نئے کیسز اور 5 اموات رپورٹ ہوئیں۔

واضح رہے کہ پنجاب میں گزشتہ کچھ روز سے یومیہ کیسز کی تعداد میں اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق صوبے میں 255 نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ 4 ہزار 271 ہوگئی۔

اس کے علاوہ 5 اموات نے وہاں مجموعی تعداد 2 ہزار 362 تک پہنچ گئیں۔

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 152کیسز اور 5 اموات کی تصدیق ہوئی۔

سرکاری پورٹل کے مطابق ان 152 کیسز کے بعد وہاں مجموعی تعداد 19 ہزار 970 تک پہنچ گئی۔

مزید یہ کہ 5 افراد کی موت نے وہاں مجموعی تعداد کو 222 تک پہنچا دیا۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس مزید 13 افراد کو متاثر کرگیا۔

سرکاری پورٹل کے مطابق ان 13 نئے مریضوں کے بعد وہاں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار 261تک پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ وہاں اموات کی مجموعی تعداد 92 ہے۔

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں کورونا وائرس نے مزید 51 لوگوں کو متاثر کیا جبکہ 2 افراد کا انتقال ہوا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سامنے آنے والے ان 51 کیسز کے بعد وہاں اب تک کے کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار 133 تک جاپہنچی۔

مزید یہ کہ 2 افراد کے انتقال کرجانے سے اموات کی مجموعی تعداد 92 ہوگئی ہے۔

صحتیاب افراد

پاکستان میں روز بروز صحتیاب افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 489 افراد شفایاب ہوئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 489 مریضوں کے شفایاب ہونے کے بعد مجموعی طور پر یہ تعداد 3 لاکھ 14 ہزار 555 ہوگئی۔

مجموعی صورتحال

ملک میں عالمی وبا کے کیسز، اموات اور صحتیاب افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد اگر مجموعی صورتحال پر نظر ڈالیں تو وہ کچھ اس طرح ہے:

مصدقہ کیسز: 333970

اموات: 6823

صحتیاب: 314555

فعال کیسز: 12592

ملک میں اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر صوبے سندھ اور پنجاب ہیں، صوبہ سندھ میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 45 ہزار 851 ہے جبکہ پنجاب میں یہ تعداد ایک لاکھ 4 ہزار 271 تک پہنچ چکی ہے۔

صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 39 ہزار 564 افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ صوبہ بلوچستان میں وبا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 15 ہزار 920 ہے۔

علاوہ ازیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 19 ہزار 970 ، گلگت بلتستان میں 4ہزار 261 اور آزاد کشمیر میں 4 ہزار 133 افراد عالمی وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔

ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد:

سندھ: 2627

پنجاب: 2362

خیبرپختونخوا: 1277

بلوچستان: 151

اسلام آباد: 222

گلگت بلتستان: 92

آزاد کشمیر: 92