The Dawn News - World

سلوواکیہ: 2 دن میں 70 فیصد آبادی کے کورونا ٹیسٹ
وسطی یورپی ملک سلوواکیہ کی حکومت نے محض 2 دن میں ملک کی تقریبا 70 فیصد یعنی دو تہائی آبادی کے کورونا ٹیسٹ کرکے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔

دسمبر 2019 میں شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا کے باعث اگرچہ دنیا بھر کے ممالک کی زیادہ سے زیادہ آبادی کے ٹیسٹ کرنے کے منصوبے موجود ہیں تاہم آج تک کوئی بھی حکومت ملک کی مجموعی آبادی کے ٹیسٹ نہیں کر پائی۔

کورونا کا مرکز تصور کیے جانے والے چین نے بھی اپنی چند ریاستوں کی تقریبا 70 سے 95 فیصد آبادی کے ٹیسٹ کیے ہیں۔

جب کہ یورپ کے دیگر چند ممالک سمیت کچھ ایشیائی ممالک نے بھی بڑے پیمانے پر ٹیسٹ کرکے بعض علاقوں، قصبوں یا شہروں کی پوری آبادی کے ٹیسٹ بھی کیے ہیں، تاہم کسی بھی ملک نے مجموعی آبادی کے ٹیسٹ نہیں کیے۔

یہ بھی پڑھیں: شام: 30 لاکھ افراد کیلئے کورونا ٹیسٹ کے نتائج بنانے والی ایک مشین

لیکن جلد ہی سلوواکیہ دنیا کا وہ پہلا ملک بن جائے گا، جہاں کے تقریبا ہر شخص کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہوگا۔

36 لاکھ ٹیسٹ میں سے 38 ہزار افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی—فوٹو: رائٹرز

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سلوواکیہ کی حکومت نے 2 نومبر کو تصدیق کی کہ 31 اکتوبر اور یکم نومبر کو ملک کی مجموعی آبادی میں سے 36 لاکھ یعنی دو تہائی آبادی کے کورونا ٹیسٹ مکمل کرلیے گئے۔

محض 2 دن میں کیے گئے 36 لاکھ ٹیسٹ میں سے 36 ہزار 395 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی، جنہیں حکومتی ہدایات کے تحت قرنطینہ کرلیا جائے گا۔

سلوواکیہ کے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کسی بھی شخص کو کورونا ٹیسٹ کے لیے مجبور نہیں کرے گی تاہم ہر شہری کو رضاکارانہ طور پر ٹیسٹ کروانا چاہیے، دوسری صورت میں ٹیسٹ سے انکار کرنے والے ہر شخص کو قرنطینہ ہوجانا چاہیے۔

سلوواکیہ کی حکومت نے 10 سال سے لے کر زائدالعمر افراد کے ٹیسٹ کیے ہیں اور 2 نومبر کو حکومت نے تصدیق کی کہ 36 لاکھ ٹیسٹ مکمل کرلیے گئے۔

ٹیسٹس کے لیے کنٹینر پر سینٹرز قائم کیے گئے تھے—فوٹو: سی این این

سلوواکیہ کی مجموعی آبادی 54 یا 55 لاکھ ہے اور حکومت آئندہ ہفتے کے اختتام سے قبل بچ جانے والی آبادی کے ٹیسٹ مکمل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

سلوواکیہ کی حکومت نے ٹیسٹ کلیئر آنے والے افراد کو کورونا فری کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا منصوبہ بھی بنایا ہے، جسے حاصل کرنے والے ہر شخص کو تمام امور سر انجام دینے کی اجازت ہوگی۔

سلوواکیہ حکومت نے 'اینٹی جن' ٹیسٹ کے طریقے کو اپناتے ہوئے دو تہائی آبادی کے ٹیسٹ کیے تاہم مذکورہ ٹیسٹ پر وہاں کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں: یو اے ای میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد آبادی سے زیادہ رہی، حکام

اینٹی جن ٹیسٹ کے ذریعے متاثرہ شخص کے منہ سے نمونے لیے جاتے ہیں جب کہ دنیا بھر میں پی سی آر ٹیسٹ کو کورونا کا بہترین ٹیسٹ مانا جاتا ہے، جس کے ذریعے متاثرہ شخص کے ناک سے نمونے لیے جاتے ہیں۔

تاہم پی سی آر کے مقابلے میں اینٹی جن ٹیسٹ کے نتائج جلد آتے ہیں اور وہ سستا ٹیسٹ بھی سمجھا جاتا ہے۔

سلوواکیہ سمیت یورپ کے متعدد ممالک کو دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا کی دوسری لہر کا سامنا ہے۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ سلوواکیہ کی طرح دیگر ممالک بھی بڑے پیمانے پر ٹیسٹ کریں گے—فوٹو: رائٹرز