The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد: خاتون کو ’جنسی ہراساں کرنے پر‘ نجی بینک کا ملازم گرفتار، ملازمت سے فارغ
اسلام آباد میں نجی بینک کے ایک ملازم کو دفتر میں کام کرنے والی خاتون ساتھی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں نوکری سے ہاتھ دھونے پڑے جبکہ پولیس نے اسے گرفتار بھی کرلیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک دفتر میں کام کرتے ہوئے شخص کو اپنی سیٹ سے اٹھ کر دوسرے ساتھی سے بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

ویڈیو کے مطابق جب مذکورہ شخص دوبارہ اپنی نشست کی جانب گیا تو ساتھ ہی کھڑی خاتون کو نامناسب انداز میں چھوا۔

یہ بھی پڑھیں: ’جنسی ہراسانی‘ کیا ہے اور پاکستانی قانون اس حوالے سے کیا کہتا ہے؟

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کے ٹوئٹر پیغام کے مطابق مذکورہ شخص کی شناخت عثمان گوہر کے نام سے ہوئی جو فیصل بینک کی اسلام آباد میں قائم ایک برانچ میں ملازمت کرتا تھا۔

ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی لوگوں نے کام کی جگہ پر ہراسانی کے اس واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور بینک انتظامیہ کے علاوہ حکام سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

عوام کی جانب سے شدید ردعمل کے بعد حکام بھی اس کا نوٹس لینے پر مجبور ہوگئے اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ٹوئٹر پر مذکورہ شخص کے خلاف کی گئی کارروائی کے بارے میں وقفے وقفے سے آگاہ کرتے رہے۔

مزید پڑھیں: خصوصی رپورٹ: پاکستان میں خواتین کو کام کی جگہوں پر کیسے ہراساں کیا جاتا ہے

ابتدائی ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا تھا کہ پولیس نے ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا ہے، ملزم نے گھنٹوں سے اپنا فون بند کر رکھا ہے اور روپوش ہے، ہماری خصوصی ٹیم اس کی تلاش کررہی ہے۔

جس کے بعد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفاعت نے ایک اور ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

ساتھ ہی انہوں نے عوام سے ایک مرتبہ پھر اپیل کی کہ مذکورہ ویڈیو کو ڈیلیٹ کریں اور خاتون کی پرائیویسی کا خیال رکھیں۔

دوسری جانب وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے بھی ملزم کو ملازمت سے برخاست کیے جانے اور گرفتاری کی تصدیق کی اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پولیس اور اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری انتظامیہ کی فوری کارروائی کو سراہا۔

بعدازاں فیصل بینک کی انتظامیہ کی جانب سے بھی بیان سامنے آیا جس میں ہراسانی کے اس واقعے کی سختی سے مذمت کی گئی تھی۔

بیان میں ادارے کی جانب سے بتایا گیا کہ مذکورہ شخص کو فوری طور پر ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ان کے خلاف کارروائی بھی جاری ہے۔

ساتھ ہی بیان میں بینک انتظامیہ نے اس بات کی وضاحت بھی کی مذکورہ ملزم برانچ مینیجر نہیں تھا۔

علاوہ ازیں انتظامیہ کی جانب سے کام کی جگہ پر ہراسانی کے خلاف عدم برداشت جاری رکھنے اور اس واقعے پر افسوس کا اظہار بھی کیا گیا۔