The Dawn News - News

پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ، مسلم لیگ (ن) کے کیپٹن (ر) صفدر میں کورونا کی تشخیص
ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی دیکھی جارہی، وائرس سے مختلف سیاستدان اور وزرا بھی متاثر ہوچکے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ اور مسلم لیگ (ن) کے کیپٹن (ر) محمد صفدر کورونا وائرس کا تازہ شکار بنے۔

قمر زمان کائرہ انتخابی مہم میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ گلگت بلتستان میں موجود تھے اور کئی مواقعوں پر انہوں نے بلاول بھٹو کی گاڑی بھی چلائی۔

ادھر کیپٹن (ر) صفدر بھی انتخابی مہم کے سلسلے میں مریم نواز کے ہمراہ گلگت بلتستان میں موجود تھے اور 2 روز قبل اسلام آباد واپس آئے تھے جہاں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کل رات کو لاہور پہنچے تھے۔

رہنما پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس کا ایک ٹیسٹ گلگت بلتستان اور دوسرا اسلام آباد میں کروایا اور دونوں ٹیسٹس کے نتائج مثبت آئے وائرس کی تشخیص کے بعد وہ انتخابی مہم چھوڑ کر واپس آگئے اور خود کو قرنطینہ کرلیا۔

مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔