The Dawn News - Pakistan - Kashmir

ایل او سی پر ننگی جارحیت نے بھارت کو بے نقاب کردیا ہے، صدر آزاد کشمیر
مظفرآباد: آزاد جموں اور کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی ننگی جارحیت اور پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اس کے ملوث ہونے نے اسے بین الاقوامی برادری کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ’عالمی برادری اب اس بات پر قائل ہوچکی ہے بھارت ایک دہشت گرد ریاست ہے اور نہ صرف جنوبی ایشیائی خطے بلکہ پوری دنیا کی امن و سلامتی کو تباہ کرنے کے درپے ہے۔

صدر آزاد کشمیر نے میڈیا کے نمائندوں سے یہ گفتگو چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کے ہمراہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان ہسپتال میں بھارتی شیلنگ سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کے موقع پر کہی۔

مسعود خان کا کہنا تھا کہ بھارت نہتے شہریوں کو نشانہ بنا کر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے دوران غیر مسلح کشمیریوں کی مزاحمت سے بین الاقوامی برادری کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج کی خفت مٹانے کیلئے ایل او سی پر شدید فائرنگ و گولہ باری، 5 شہری اور ایک جوان شہید

انہوں نے زور دیا کہ بھارت کو اس بات کو سمجھنا ہوگا کہ اس کی بزدلانہ کارروائیاں نہ تو کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں رکاوٹ ڈال سکتی ہیں اور نہ ہی آزاد کشمیر کے عوام کو مقبوضہ وادی میں جبر کے خلاف آواز اٹھانے سے روک سکیں گی۔

صدر آزاد کشمیر نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا کہ بھارت کے پاکستان کے مختلف علاقوں اور بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد منظر عام پر آنے کے بعد اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’بھارت پاکستان میں داعش کے کارندوں کو ٹرانسپورٹ اور انہیں تعینات کررہا ہے اور اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کمیٹی کو 1967،1989 اور 2253 کی قرار داد کے مطابق اس کے اثاثے منجمد، سفری پابندیاں اور ہتھیاروں کی تجارت پر پابندی عائد کی جائے۔

پاکستان کی مسلح افواج اور ایل او سی کے ساتھ رہائش پذیر 6 لاکھ سے زائد افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ آزاد کشمیر کی حکومت اور نہ ہی مسلح افواج اس مشکل گھڑی میں انہیں اکیلا چھوڑے کی۔

مزید پڑھیں: بھارت کی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد کے بعد دنیا خاموش نہیں رہ سکتی، وزیر اعظم

سردار مسعود خان نے دعویٰ کیا کہ ایل او سی کے ساتھ بنکرز کی تعمیر اور بھارتی شیلنگ سے ہونے والے نقصانات کے معاوضوں میں تیزی لائی گئی ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارت کے جنونی حکمرانوں کے جنگی جنون نے خطے کے عوام کے ساتھ ساتھ بھارت کے اپنے عوام کو بھی سنگین خطرات سے دوچار کردیا ہے۔

شہریار آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ان کا جنگی جنوی نریندر مودی کے چمکتے دمکتے بھارت کے دعوے کی نفی کرتا ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے بھی ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت کی اور ان میں معاوضے کی رقم کے چیکس تقسیم کیے۔

یہ خبر 16 نومبر 2020 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی۔