The Dawn News - Business

اکتوبر میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 6 فیصد اضافہ، ایل پی جی کی درآمدات بڑھ گئیں
اسلام آباد: پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑوں کی برآمدات مالی سال 21 میں جولائی سے اکتوبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 3.78 فیصد بڑھ کر 4 ارب 76 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 4 ارب 58 کروڑ ڈالر تھیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں برآمدات ایک سال قبل کے مقابلے میں 6.18 فیصد تک بڑھی، ستمبر میں اس میں 11.03 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا تھا جبکہ اگست میں یہ 15 فیصد تک کم ہوئی تھی۔

تاہم رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں برآمدات میں ایک تیزی دیکھی گئی تھی اور یہ سالانہ بنیادوں پر 14.4 فیصد بڑھی تھی، اس سے پہلے کورونا وائرس کے باعث مارچ سے ملک کی برآمدات میں واضح کمی آئی تھی تاہم جون سے بین الاقوامی خریداروں کے بعد سے اس میں بتدریج بہتری دیکھی گئی۔

مزید پڑھیں: ٹیکسٹائل ماسکس، سینیٹائزر کی برآمدات کی اجازت

ادھر حکومت نے عالمی وبا اور فراہمیوں میں خلل کے تناظر میں اس طرح کے چیلنجز کو پورا کرنے کے لیے مختلف مراعات کا اعلان بھی کیا ہے تاکہ برآمد کنندگان کی مدد کی جائے۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ رواں سال جولائی سے اکتوبر کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس (تیار ملبوسات) کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں مالیت کے اعتبار سے 4.66 بڑھی جبکہ مقدار میں 45.43 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

اسی طرح نٹ ویئر کی برآمدات میں مالیت کے اعتبار سے 12.30 فیصد اور مقدار کے حساب سے 18.58 فیصد اضافہ ہوا، بیڈ ویئر کی برآمدات بھی مالیت میں 9.95 فیصد بڑھی جبکہ مقدار میں 9.8 فیصد کم ہوئی، تولیے کی برآمدات مالیت میں 12.35 فیصد اور مقدار میں 9.49 فیصد بڑھی، مزید یہ کاٹن کلاتھ کی برآمدات مالیت میں 7.94 فیصد اور مقدار میں 23.55 فیصد کم ہوئی۔

بنیادی اشیا میں کاٹن یارن (سوتی دھاگا) کی برآمدات 54.56 فیصد، کاٹن کے علاوہ دیگر یارن میں 19.20 فیصد کمی ہوئی جبکہ تولیے کے علاوہ تیار آرٹیکلز میں 15.35فیصد تک اضافہ ہوا، اسی طرح ان مہینوں میں ٹینٹس، کینواس اور ٹرپولن میں 67.07 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ایل پی جی کی درآمدات میں اضافہ دیکھا گیا—فائل فوٹو: اے پی پی

وہی رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات 38.12 فیصد تک گر گئیں، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ اس عرصے کے دوران صنعت کی جانب سے توسیعی یا جدت پر مبنی منصوبوں کو نہیں شروع کیا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق پیٹرولیم برآمدات میں پہلے 4 ماہ (جولائی سے اکتوبر) تک 24.56 فیصد کمی دیکھی گئی اور یہ گزشتہ سال کے 4 ارب 18 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 3 ارب 15 کروڑ ڈالر رہی۔

یہ بھی پڑھیں: ستمبر میں ملکی برآمدات 6 فیصد بڑھ گئیں

4 ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات مقدار کی مد میں 67.05 فیصد بڑھنے کے باوجود مالیت کی مد میں 12.50 فیصد کم ہوئیں، اسی طرح خام تیل کی درآمد بھی مالیت میں 26.13 فیصد کم ہوئی لیکن مقدار میں 15.84 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا، وہیں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) مالیت میں 46.14 فیصد کمی آئی۔

دوسری جانب جولائی سے اکتوبر کے دوران مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمدات میں مالیت کے اعتبار سے 54.09 فیصد اضافہ ہوا جس کا مقصد مقامی پیدوار کی بڑے پیمانے پر کمی کو پورا کرنا تھا۔

پہلے 4 ماہ کے دوران مشینری کی درآمدات بھی 2 ارب 80 کروڑ ڈالر سے 6.29 فیصد کم ہوکر 2 ارب 63 کروڑ ڈالر رہی، موبائل فونز کے علاوہ مشینری کی تقریباً تمام اقسام کی درآمدات میں کمی دیکھی گئی۔