The Dawn News - Pakistan - Islamabad

ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 2500 سے زائد افراد متاثر، 18 کا انتقال
دنیا کے مختلف ترقی یافتہ ممالک کی صورتحال تبدیل کرکے رکھ دینے والے مہلک نوول کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں پاکستان میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 65 ہزار 927 ہے جس میں سے 3 لاکھ 26 ہزار 674 صحتیاب ہوئے ہیں جو 89 فیصد جبکہ اموات کی تعداد 7 ہزار 248 تک پہنچ گئی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 547 کیسز اور 18 اموات کا اضافہ رپورٹ ہوا جبکہ 886 مریض صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 32 ہزار 5 تک پہنچ گئی۔

خیال رہے کہ ملک میں اس عالمی وبا کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد سے جون تک وبا کے پھیلاؤ میں تیزی دیکھی گئی۔

تاہم جولائی میں صورتحال بہتر ہونا شروع ہوئی اور یہ سلسلہ ستمبر کے اوائل تک جاری رہا۔

جس کے بعد ستمبر کے وسط سے ایک مرتبہ پھر کیسز میں اضافہ ہونا شروع ہوا اور اکتوبر میں اس میں مزید تیزی آگئی، جس کا رجحان نومبر میں بھی نظر آرہا ہے اور ملک میں مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔

آج 19 نومبر کو ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کچھ اس طرح ہے۔

سندھ

صوبہ سندھ جو اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے وہاں 24 گھنٹوں میں مزید ایک ہزار 127 کیسز کا اضافہ ہوا اور مجموعی تعداد ایک لاکھ 58 ہزار 559 تک پہنچ گئی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں 4 افراد ایسے تھے جو اس عالمی وبا کے باعث انتقال بھی کرگئے اور یوں یہ تعداد 2 ہزار 764 تک جا پہنچی۔

پنجاب

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 658 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 12 ہزار 284 ہوگئی۔

صوبے میں وبا کی وجہ سے مزید 10 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد پنجاب میں اموات کی تعداد 2 ہزار 519 ہوگئی۔

خیبرپختونخوا

صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 237 افراد کو وبا نے متاثر کیا جس کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 43 ہزار 52 ہوگئی۔

تاہم خوش قسمتی سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی انتقال نہیں ہوا اور اموات کی تعداد 1318 پر برقرار ہے۔

بلوچستان

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 53 کیسز سامنے آئے اور یوں مجموعی کیسز 16 ہزار 582 ہوگئے۔

بلوچستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک کا اضافہ ہوا اور یہ 157 تک پہنچ گئی۔

اسلام آباد

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں وبا کے مزید 407 کیسز کی تصدیق ہوئی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 25 ہزار 278 ہوگئی۔

دارالحکومت میں کورونا سے مزید 2 مریض جاں بحق بھی ہوئے جس کے بعد یہاں اموات بڑھ کر 265 ہوگئیں۔

آزاد کشمیر

کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کے 50 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق ہوئی جس کے بعد وادی میں متاثرین کی تعداد 5 ہزار 690 ہوگئی۔

آزاد کشمیر میں وائرس سے ایک موت بھی ہوئی اور یوں یہ تعداد 132 تک پہنچ گئیں۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں وبا کے 15 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 482 ہوگئی۔

وادی میں اموات میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور جاں بحق مریضوں کی تعداد 93 پر برقرار ہے۔

صحتیاب افراد

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 886 افراد شفایاب ہوئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان مریضوں کے شفایاب ہونے کے بعد مجموعی طور پر یہ تعداد 3 لاکھ 26 ہزار 674 ہوگئی۔

مجموعی صورتحال

ملک میں عالمی وبا کے کیسز، اموات اور صحتیاب افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد اگر مجموعی صورتحال پر نظر ڈالیں تو وہ کچھ اس طرح ہے:

مصدقہ کیسز: 365927

صحتیاب: 326674

اموات: 7248

فعال کیسز: 32005

ملک میں اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر صوبے سندھ اور پنجاب ہیں، صوبہ سندھ میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 58 ہزار 559 ہے جبکہ پنجاب میں یہ تعداد ایک لاکھ 12 ہزار 284 تک پہنچ چکی ہے۔

صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے 42 ہزار 52 افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ صوبہ بلوچستان میں وبا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 16 ہزار 582 ہے۔

علاوہ ازیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 25 ہزار 278، آزاد کشمیر میں 5 ہزار 690 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 482 افراد عالمی وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔

ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد:

سندھ: 2764

پنجاب: 2519

خیبرپختونخوا: 1318

بلوچستان: 157

اسلام آباد: 265

آزاد کشمیر: 132

گلگت بلتستان: 93