The Dawn News - Pakistan - Islamabad

برآمدات 7.67 فیصد بڑھ کر 2 ارب 16 کروڑ ڈالر سے زائد
اسلام آباد: پاکستان میں ماہ نومبر میں مسلسل تیسرے مہینے برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا اور یہ گزشتہ ماہ کی 2 ارب ڈالر س زائد سے 7.67 فیصد بڑھ کر 2 ارب 16 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ اعداد و شمار پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے گئے۔

برآمدات میں اضافہ بنیادی طور پر ٹیکسٹائل اور نان ٹیسکٹائل سامان کی دو ہندسوں میں ترقی کے باعث دیکھنے میں آیا۔

مزید پڑھیں: اکتوبر میں برآمدات 2.1 فیصد بڑھ کر 2 ارب 6 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

علاوہ ازیں زیرجائزہ مہینے کے دوران درآمدات بھی 7 فیصد بڑھ گئیں جو تجارتی خسارہ میں معمولی اضافے کا باعث بنیں۔

اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ نومبر 2019 کے مطابق میں ہوم ٹیکسٹائل (20 فیصد)، دواسازی کی مصنوعات (20 فیصد)، چاول (14 فیصد)، جراحی کا سامان (11 فیصد)، جرابیں اور موزے (41 فیصد)، جرسیز اور پل اوور (21 فیصد)، خواتین کے کپڑے (11 فیصد)، مردوں کے کپڑوں میں (4.3 فیصد) کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

جولائی سے نومبر کے دوران برآمدات گزشتہ سال کے انہیں مہینوں کے 9 ارب 53 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 2.11 فیصد کے معمولی اضافے کے بعد 9 ارب 73 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہیں۔

رواں مالی سال کے آغاز میں برآمدات میں ایک مثبت رجحان دیکھنے میں آی اتھا لیکن اگست میں اس میں 19 فیصد کمی دیکھی گئی تھی تاہم ستمبر، اکتوبر اور نومبر میں اس میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

ادھر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کے لیے وزارت تجارت نے ڈرا بیک آف لوکل ٹیکس اینڈ لیویز (ڈی ایل ٹی ایل) اسکیم کے تھت 1 ارب 78 کروڑ روپے جاری کردیے گئے۔

اس حوالے سے وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ یہ ہمارے برآمدات کا لیکویڈٹی معاملات کا حل کریں گے اور برآمدات کو بڑھانے میں مدد دیں گے‘۔

خیال رہے کہ مالی سال 2020 میں برآمدات 6.83 فیصد یا ایک ارب 57 کروڑ ڈالر گر کر 21 ارب 40 کروڑ ڈال رہی تھیں جو اسے پہلے سال 22 ارب 97 ارب ڈالر تھی۔

اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ مئی سے بین الاقوامی خریداروں کی جانب سے برآمدی آرڈرز خاص طور پر ٹیکسٹائل اور کپڑوں کے شعبے میں واضح بہتری نظر آئی۔

یہ بھی پڑھیں: ستمبر میں ملکی برآمدات 6 فیصد بڑھ گئیں

دوسری جانب نومبر میں درآمدات بھی گزشتہ سال کے اسی عرصے کے 3 ارب 92 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 7.77 فیصد بڑھ کر 4 ارب 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔

مالی سال 20 کے 5 ماہ کے دوران مجموعی درآمدای بل گزشتہ سال کے انہیں مہینوں کے 19 ارب 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے 1.29 فیصد بڑھ کر 19 ارب 42 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگیا۔

علاوہ ازیں ملک کا تجارتی خسارہ بھی نومبر میں 7.88 فیصد بڑھ گیا جس کی بنیادی وجہ درآمدات میں اضافہ تھا، یعنی تجارتی فرق گزشتہ سال کے اسی مہینے کے ایک ارب 91 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 2 ارب 6 کروڑ 80 لاکھ ڈالر پر موجود رہا۔