The Dawn News - News

اسلام آباد کا پہلا ڈرائیو-اِن سینما کھول دیا گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا پہلا ڈرائیو-اِن سینما 18 دسمبر سے کھول دیا گیا، جس میں پہلے ہی روز ہولی وڈ فلم دکھائی گئی۔

ڈرائیو-اِن سینما میں کھلے میدان میں بڑی اسکرین نصب کی جاتی ہے جب کہ اسکرین دیکھنے والے افراد اپنی گاڑیوں میں ہی موجود رہتے ہیں۔

ٹیکنالوجی کے ذریعے گاڑیوں میں بیٹھے افراد وہیں پر اپنی گاڑیوں کے اسپیکرز میں فلم کی آواز سنتے ہیں جب کہ تصویر کے لیے انہیں اسکرین کی جانب دیکھنا پڑتا ہے۔

دنیا میں رواں برس فروری سے کورونا کی وبا کے باعث جب سینما تھیٹرز بند ہوئے تو کئی ممالک میں ڈرائیو-اِن سینما کھولے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے باعث اسلام آباد میں ڈرائیو اِن سینما کھولنے کا فیصلہ

یورپ، امریکا، مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے دیگر ممالک کی طرح لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کے لیے 18 دسمبر سے پہلا ڈرائیو-اِن سینما اسلام آباد میں کھول دیا گیا۔

ڈان اخبار کے مطابق پہلے ڈرائیو-اِن سینما کا افتتاح وزیر داخلہ شیخ رشید نے کیا اور پہلے ہی دن لوگوں کی بہت بڑی تعداد اپنی گاڑیوں پر فلم دیکھنے پہنچی۔

ڈرائیو-اِن سینما کے افتتاح کے موقع پر وزیر داخلہ نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ سینما کا ٹکٹ کو ایک ہزار روپے سے کم کرکے 50 روپے تک لے آئیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک ہزار روپے بہت زیادہ ہیں، اس لیے وہ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) حکام کو بطور وزیر داخلہ حکم دے رہے ہیں کہ ٹکٹ 50 روپے تک کردی جائے۔

انہوں نے ڈرائیو-اِن سینما کھولے جانے پر سی ڈی اے چیئرمین کی تعریف بھی کی اور کہا کہ مزید ایسے انتظامات کیے جائیں۔

ملک کے پہلے ڈرائیو-اِن سینما کو اسلام آباد کے علاقے ایف-9 پارک کے خالی گراؤنڈ میں کھولا گیا ہے، جہاں بیک وقت درجنوں گاڑیوں کے کھڑے ہونے کی گنجائش موجود ہے۔

ڈرائیو-اِن سینما کو نجی موبائل کمپنی جاز اور ایکٹو میڈیا کے تعاون سے کھولا گیا ہے، تاہم سینما کو محض ایک ماہ کے لیے ہی کھولا گیا ہے۔

ڈرائیو-اِن سینما میں ہفتے کے تین دن یعنی جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو شام 5 بجے سے لے کر رات دیر گئے تک کھلا رہے گا۔

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے بھی سینما کھولے جانے کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ پہلے ہی دن لوگوں کا رش لگ گیا۔