The Dawn News - Sport - Cricket

پہلا ٹیسٹ: جیت کیلئے پاکستان کو 302 رنز، نیوزی لینڈ کو 7 وکٹیں درکار
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے اپنی دوسری اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے جبکہ میچ جیتنے کے لیے اسے مزید 302 رنز درکار ہیں۔

ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن جب کھیلکا آغاز ہوا تو نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز کا ذمہ دارانہ آغاز کیا۔

اوپنر ٹوم لیتھم اور ٹوم بلنڈ ڈیل نے 111 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی اور 33 ویں اوور میں 64 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، جس کے بعد اگلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اوپنر ٹوم لیتھم تھے جو 53 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے۔

اوپننگ شراکت کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم کوئی بڑی پارٹنرشپ قائم نہیں کرسکی اور 147 پر کین ولیم سن 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

جس کے بعد روس ٹیلر اور ہینری نکولس نے ٹیم کے اسکور کر 165 تک پہنچایا ہی تھا کہ نکولس نسیم شاہ کی گیند کا شکار بن گئے۔

جس کے فوری بعد صرف مجموعی اسکور میں صرف 5 رنز کے اضافے کے ساتھ ہی کیوی ٹیم کی پانچویں وکٹ بھی 170 رنز پر گر گئی۔

ٹم ساؤتھی نے دو وکٹیں لیں—تصویر: بلیک کیپس ٹوئٹر

پہلی اننگ میں 192 رنز کی برتری حاصل کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 5 وکٹوں کے کھونے کے بعد دوسری اننگ 180 رنز پر ڈکلیئر کردی۔

کیوی ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں سب سے زیادہ 64 رنز ٹوم بلنڈیل نے بنائے جس کے بعد ٹوم لیتھم 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں نسیم شاہ نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ محمد عباس کے حصے میں ایک وکٹ آئی جبکہ ایک رن آؤٹ ہوا۔

یوں پاکستان کو جیتنے کے لیے 373 رنز کا ہدف ملا، جس کے لیے جب قومی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو شروع میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔

پاکستانی اوپنر شان مسعود اور عابد علی بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوگئے اور قومی ٹیم صفر پر ہی 2 وکٹیں گنوا بیٹھی۔

ان کے بعد آنے والے اگلے کھلاڑیوں اظہر علی اور حارث سہیل نے اسکور کر آگے بڑھایا، تاہم 37 کے مجموعی اسکور پر حارث علی صرف 9 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

چوتھے دن کے اختتام پر جب کھیل ختم ہوا تو قومی ٹیم 71 رنز بنا چکی تھی اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ تھے جبکہ اسے میچ جیتنے کے  لیے مزید 302 رنز درکار ہیں۔

قومی ٹیم کی جانب سے اظہر علی 34 اور فواد عالم 21 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔

کیوی ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں ٹم ساؤتھی نے 2 وکٹیں لینے کے ساتھ ہی اپنی 300 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرلیں۔

خیال رہے کہ پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ نے 431 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستان اپنی پہلی اننگز میں فہیم اشرف کے 91 اور محمد رضوان کے 71 رنز کی بدولت 239 رنز بنا سکا تھا۔

دوسری اننگز میں نیوز لینڈ نے 180 رنز پر اننگز ڈکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف دیا ہے۔