The Dawn News - World

آسٹریلیا نے قومی ترانے میں تبدیلیاں کردیں
ماضی میں سلطنت برطانیہ کی کالونی رہنے والے ملک آسٹریلیا نے اپنے قومی ترانے میں پہلی بار تبدیلیاں کردیں۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے 2021 کے پہلے ہی دن میں قومی ترانے میں تبدیلیوں کی تصدیق کی اور بتایا کہ قومی ترانے کی دوسری سطر میں نمایاں تبدیلی کردی گئی۔

آسٹریلوی ترانہ انگریزی زبان میں ہے، تاہم اسے وہاں کی پرانی و آبائی زبانوں میں بھی گایا جاتا ہے اور اس زمین سے وابسطہ لوگ ترانے کو تبدیل کرکے گاتے رہے ہیں۔

آسٹریلیا کے حالیہ ترانے کو 1984 میں حکومتی سطح پر قومی ترانے کے طور پر نافذ العمل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

اس سے قبل آسٹریلیا میں سرکاری سطح پر ملکہ برطانیہ کی تعریف کا ترانہ بجایا اور چلایا جاتا تھا۔

آسٹریلیا کے قدیم نسلوں سے تعلق رکھنے والے باشندے قومی ترانے پر اعتراض کرتے رہتے تھے — فائل فوٹو: اے ایف پی

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جس ترانے کو 1984 میں حکومتی سطح پر قومی ترانہ مانا گیا تھا، اسے ابتدائی طور پر 1878 میں تیار کیا گیا تھا۔

مذکورہ ترانہ ابتدائی طور پر مقامی آسٹریلوی افراد کی ثقافت و محبت کو دیکھتے ہوئے لکھا گیا تھا تاہم اس وقت آسٹریلیا میں انگریزوں کا راج تھا اور اس کی تشکیل نو کی گئی تھی، اس لیے اس میں ایسے الفاظ استعمال کیے گئے تھے، جس سے ظاہر ہوتا تھا کہ آسٹریلوی لوگ نئی قوم ہے۔

آسٹریلوی افراد کو نئی قوم کے طور پر ترانے میں پیش کرنے پر وہاں کے آبائی افراد حکومت سے نالاں تھے اور ان کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ ترانے کو تبدیل کیا جائے۔

مقامی افراد کی طویل جدوجہد کے بعد بلآخر یکم جنوری 2021 کو آسٹریلوی وزیر اعظم نے اسکارٹ موریسن نے ایک اخباری مضمون میں تصدیق کی کہ قومی ترانے کو تبدیل کردیا گیا۔

قومی ترانے کی دوسری لائن میں اب 'نوجوان اور آزاد' کی جگہ ہم 'ایک اور آزاد' کے الفاظ استعمال کیے جائیں گے۔

ترانے کے انگریزی جملوں کو (For we are young and free) سے تبدیل کرکے (For we are one and free) کردیا گیا۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ 26 جنوری کو یوم آسٹریلیا کے موقع پر نئے تبدیل شدہ ترانے کو وزیر اعظم سمیت دیگر حکومتی عہدیدار مل کر گائیں گے، جس کے بعد اس کی نئی موسیقی بھی ترتیب دی جائے گی۔

قدیم نسلوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان بھی اپنے آبائو و اجداد کی روایات پر چلتے ہیں—فائل فوٹو: اے ایف پی

قومی ترانے میں تبدیلیاں ایک ایسے وقت میں کی گئی ہیں جب کہ آسٹریلیا میں حالیہ چند سال میں وہاں کے قدیم مقامی افراد جنہیں (INDIGENOUS) کہا جاتا ہے، ان کی جانب سے حکومت کے ناروا سلوک پر بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھے گئے۔

آسٹریلیا میں اگرچہ انگریز کے دور میں نئی نسل کے لوگوں کو آباد کیا گیا اور اب وہاں دنیا کے کئی ممالک اور نسلوں کے رہنے والے لوگ آباد ہیں تاہم وہاں کے قدیم مقامی باشندوں کو اب بھی (INDIGENOUS) قبائل کے طور پر جانا جاتا ہے۔

وہاں کے مقامی باشندے حکومتی نوکریوں، قوانین اور اپنے ساتھ کیے جانے والے ناروا سلوک پر مظاہرے کرتے رہتے ہیں اور متعدد حکومتی رپورٹس میں بھی ان کے حقوق کے استحصال کا اعتراف کیا جا چکا ہے۔

گزشتہ ماہ دسمبر کے آغاز میں ہی ایک اسپورٹس ایونٹ میں قدیمی نسل سے تعلق رکھنے والی نوجوان گلوکارہ نے آسٹریلیا کی قدیمی زبان میں قومی ترانے کو گایا تھا، جس پر اس کی تعریفیں بھی کی گئی تھیں۔

قومی ترانے میں تبدیلیوں پر مقامی باشندوں نے ابتدائی طور پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے آسٹریلیا کی تاریخ کی جیت قرار دیا ہے۔

قدیم آسٹریلوی باشندوں کا دعویٰ ہے کہ وہ وہاں پر 6 ہزار سال سے آباد تھے اور بعد ازاں انگریزوں نے ان کی سرزمین پر قبضہ کرکے انہیں اقلیت میں تبدیل کیا۔