The Dawn News - Life & Style

بولڈ خاتون کا مطلب کیا ہے؟ عائشہ عمر نے بتادیا
اداکارہ عائشہ عمر کو ہمیشہ کھری باتیں کرنے، سماجی مسائل اور خواتین کے حقوق پر بات کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے اور حال ہی میں انہوں نے اداکارہ میرا سیٹھی کے پروگرام میں بھی کھری کھری باتیں کیں۔

اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں میرا سیٹھی کے یوٹیوب پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی سمیت زمانہ طالب علمی اور اپنے ساتھ ہونے والے حادثات سمیت سماجی مسائل پر بھی کھل کر بات کی۔

عائشہ عمر نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ جب وہ محض 2 سال کی تھیں تو ان کے والد انتقال کر گئے تھے اور ان کی والدہ کراچی سے لاہور شفٹ ہوگئیں اور وہیں انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔

اداکارہ کے مطابق چوں کہ ان کی والدہ ایک استانی تھیں، اس لیے انہیں مہنگے اسکول میں پڑھانا مشکل تھا لیکن خوش قسمتی سے انہیں لاہور کے ایک مہنگے گرامر اسکول میں اسکالر شپ مل گئی۔

عائشہ عمر کے مطابق انہوں نے بچپن میں سختیاں اور محرومیاں بھی دیکھیں اور انہوں نے کم آمدنی کی وجہ سے اسکالر شپ پر تعلیم مکمل کی اور بعد ازاں انہوں نے لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) سے گریجوئیشن کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اپنے ہی ملک میں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہوں، عائشہ عمر

انہوں نے بتایا کہ زمانہ طالب علمی میں انہیں پینٹنگ کرنے کا بہت شوق ہوتا تھا اور ان کی بہترین پینٹنگ این سی اے کے پرنسپل دفتر میں کئی سال تک لگی رہی۔

زندگی کے دل خراش واقعے اور ادھورے کام کے حوالے سے عائشہ عمر نے بتایا کہ 2015 میں ان کا کار ایکسیڈنٹ ہوا تھا، جس دوران ان کی کالر ہڈی ٹوٹ گئی تھی، جو آپریشن کے باوجود تاحال ٹوٹی ہوئی ہے۔

عائشہ عمر نے بتایا کہ آرتھوپیڈک سرجن کی نااہلی کی وجہ سے ان کا آپریشن کامیاب نہیں ہوا اور ان کی کالرہڈی جڑ نہ سکی اور تاحال ان کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on <time style=" font-family:Arial,sans-serif; font-size:14px; line-height:17px;" datetime="2015-03-22T18:21:59+00:00">Mar 22, 2015 at 11:21am PDT</time>

اداکارہ نے بتایا کہ ہڈی کے تاحال ٹوٹے ہونے کی وجہ سے ان کے جسم کا ایک حصہ اب بھی متاثر ہے اور وہ کالر ہڈی کا آپریشن کروانے کا ارادہ بھی رکھتی ہیں۔

عائشہ عمر نے ایک اور سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کے مقبول ڈرامے بلبلے کی کامیابی کا راز ڈرامے کے چاروں کرداروں کا مسلسل کام کرنا ہے۔

ان کے مطابق اگر مذکورہ ڈرامے میں دکھائی گئے چاروں مرکزی کرداروں میں سے کوئی ایک بھی کردار کام چھوڑ دے تو ڈراما بھی کمزور پڑ جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں بلبلے کرتے ہوئے 11 سال ہوچکے ہیں اور وہ اس کی 600 تک قسطیں بنا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: عائشہ عمر اتنی فٹ کیسے ہیں؟

لباس پہننے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ وہ دوسروں کو متاثر یا خوش کرنے کے لیے لباس نہیں پہنتیں، البتہ تقریبات کو نظر میں رکھتے ہوئے کبھی کبھار اس مناسبت سے لباس ضرور پہنتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایسا لباس پہننے کو ترجیح دیتی ہیں جس میں وہ خود کو پرسکون اور آرام دہ محسوس کریں۔

بولڈ خاتون کسے کہا جاتا ہے؟ کہ سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ بولڈ خاتون کا مطلب بہادر اور خود مختار عورت ہے۔

انہوں نے مزید وضاحت کی پدرشاہانہ نظام میں لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ خاتون اپنی رائے نہ رکھے، وہ بہادر نہ ہو اور اپنی مرضی سے فیصلے نہ کرتی ہو۔

عائشہ عمر کے مطابق پدرشاہانہ سماج میں لوگوں کا خیال ہے کہ ایک عورت یا لڑکی کو سہما ہوا ہونا چاہیے، اسے انفرادی طور پر مضبوط نہیں ہونا چاہیے، اس لیے بعض لوگ بہادر اور خود مختار عورت کو بولڈ کہتے ہیں۔

عائشہ عمر کا انٹرویو دو حصوں میں نشر کیا گیا، جس میں سے پہلے حصے کو 12 جنوی کو ریلیز کیا گیا۔