The Dawn News - Tech - Mobilephones

ہواوے کے نئے فولڈ ایبل فون میٹ ایکس 2 کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی
ہواوے نے میٹ ایکس ایس کے اپ ڈیٹ فولڈ ایبل فون میٹ ایکس 2 کو 22 فروری کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

ہواوے کی جانب سے یہ اعلان چینی سوشل میڈیا ویب سائٹ ویبو پر کیا گیا۔

یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب حال ہی میں لیکس میں بتایا گیا تھا کہ فروری کے آخر میں ہواوے کی جانب سے نیا فولڈ ایبل فون پیش کیا جائے گا۔

ہواوے کی جانب سے میٹ ایکس 2 کا پوسٹر بھی شیئر کیا گیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ اس کی اسکرین اندر کی جانب فولڈ ہوگی۔

یہ فولڈ ایبل فون سام سنگ کے گلیکسی فولڈ 2 سے مختلف ہوگا۔

اس فون میں ہواوے کی جانب سے 5 این ایم پراسیسر ہائی سیلیکون کیرین 9000 موجود ہوسکتا ہے اور چند نئی حیرت انگیز ٹیکنالوجیز کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

ویسے نام کے بارے میں کہنا تو مشکل ہے مگر امکان یہی ہے کہ اسے ہواوے میٹ ایکس 2 کہا جائے گا۔

مختلف لیکس کے مطابق اس فون میں 8.01 انچ کی مین اسکرین ہوگی جبکہ سیکنڈری اسکرین 6.45 انچ کی ہوگی۔

اس میں انٹرنل فولڈنگ ڈیزائن دیا جائے گا جبکہ 4400 ایم اے ایچ بیٹری 66 واٹ سپر فلیش چارجنگ سپورٹ کے ساتھ ہوگی۔

لیکس میں مزید بتایا گیا کہ فون کی مین اسکرین کا ریزولوشن 2480x2220 ہوگا جو سام سنگ اور بی او ای کی اسکرینز ہوں گی۔

اس اسکرین میں 120 ہرٹز ریفریش ریٹ دیا جائے گا جبکہ الٹرا تھن گلاس کی بجائے اسکریچ ریزیزٹنٹ سی پی آئی کا انتخاب کیا گیا ہے۔

فون کا سیلفی کیمرا 16 میگا پکسل کا ہوگا جبکہ بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ موجود ہوگا۔

اس سیٹ اپ میں پرائمری کیمرا 50 میگا پکسل کا ہوگا جس کے ساتھ 16 میگا پکسل، 12 میگا پکسل اور 8 میگا پکسل کیمرے ہوں گے۔

یہ کیمرا سسٹم 10 ایکس آپٹیکل زوم موجود ہوسکتا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم دیا جائے گا۔