The Dawn News - Sport - Cricket

روٹ کی ڈبل سنچری، انگلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میں 227 رنز سے شکست دے دی
انگلینڈ نے کپتان جو روٹ اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 227 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔

بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کو کپتان جو روٹ نے شاندار بیٹنگ سے درست ثابت کردیا۔

مزید پڑھیں: حسن علی کی 10وکٹیں، پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ

انگلش کے کپتان نے ڈبل سنچری اسکور کرتے ہوئے 218 رنز کی اننگز کھیلی جس کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 218 رنز بنائے، ڈوم سبلی نے 87 اور بین اسٹوکس نے 82 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے روی چندرن ایشون اور جسپریت بمراہ نے تین، تین جبکہ ایشانت شرما اور شہباز ندیم نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں بھارت کی ٹیم 73 رنز پر چار وکٹیں گنوا بیٹھی تھی لیکن چتیشور پجارا، ریشابھ پنت اور واشنگٹن سندر کی نصف سنچریوں کی بدولت بھارت کی ٹیم 337 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔

پنت نے 91، سندر نے 85 اور پجارا نے 73 رنز بنائے جبکہ انگلینڈ کی جانب سے ڈوم بیس 4 وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے۔

بھاری برتری لینے کے باوجود انگلینڈ نے فالو آن نہیں کرایا اور دوسری اننگز میں خود بیٹنگ کو ترجیح دی۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ، معروف شخصیات قومی ٹیم کی معترف

دوسری اننگز میں تیز رفتاری سے بیٹنگ کی کوشش میں پوری انگلش کی ٹیم 178 رنز پر ڈھیر ہو گئی، روٹ 40 رنز بنا کر پھر سب سے کامیاب بلے باز رہے جبکہ ایشون نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔

انگلینڈ نے بھارت کو میچ میں فتح کے لیے 420 رنز کا ہدف دیا اور چوتھے دن کے اختتام سے قبل بھارتی ٹیم روہت شرما کی خدمات سے محروم ہو گئیں۔

پانچویں دن کا کھیل شروع ہوا تو دن کے آغاز میں ہی بھارت کو اس وقت دھچکا لگا جب تجربہ کار چتیشور پجارا 15 رنز بنانے کے بعد یک لیچ کی دوسری وکٹ بن گئے۔

58 رنز پر دو وکٹیں گرنے کے بعد شبمان گل کا ساتھ دینے کپتان ویرات کوہلی آئے اور دونوں نے مل کر اسکور کو 92 تک پہنچایا، گل نے بہترین فارم برقرار رکھتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی۔

92 کے مجموعے پر جیمز اینڈرسن کی گیند پر گِل کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی زوردار اپیل ہوئی جسے فیلڈ امپائر نے مسترد کردیا اور ریویو کے باوجود امپائرز کال پر بلے باز بچ گئے۔

مزید پڑھیں: ناردرن واریئرزٹی10 لیگ 2021 کے چمپیئن بن گئے

اگلی گیند پر امپائرز کی ضرورت ہی نہیں پڑی اور اینڈرسن کی خوبصورت ان سوئنگ نے شبمان گل کی وکٹیں بکھیر دیں۔

ابھی بھارتی ٹیم اس نقصان سے سنبھلی بھی نہ تھی کہ دو گیند بعد اینڈرسن نے ایک اور خوبصورت گیند پر راہانے کو باؤلڈ کر کے بھارت کو چوتھا نقصان پہنچا دیا۔

دورہ آسٹریلیا کے ہیرو پنت دوسری اننگز میں بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور اینڈرسن کے تجربے کے سامنے وہ اس وقت بے بس نظر آئے جب ایک سلو گیند کو وکٹ کیپر بلے باز سمجھ نہ سکے اور شارٹ کور پر کھڑی فیلڈر کو کیچ دے بیٹھے جبکہ سندر بھی کھاتا کھولے بغیر ہی چلتے بنے۔

6 وکٹیں گرنے کے بعد کپتان کوہلی کا ساتھ دینے ایشون آئے اور دونوں نے ساتویں وکٹ کے لیے 54 رنز جوڑے، ایشون 9 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

بھارت کی میچ ڈرا کرنے کی آخری اُمید اس وقت دم توڑ گئی جب بین اسٹوکس نے 72 رنز بنانے والے کوہلی کو چلتا کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 6 کے گانے کو سن کر کرکٹ اور میوزک مداح برہم

بھارت کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 192 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور انگلینڈ نے 227 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی۔

ڈبل سنچری بنانے والے جو روٹ کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔