The Dawn News - Tech - Mobilephones

ہواوے کے نئے فولڈ ایبل فون کی نئی جھلک سامنے آگئی
ہواوے نے اپنے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فون میٹ ایکس 2 کی نئی جھلک جاری کی ہے۔

چین کی سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر ہواوے نے اس جھلک کو پوسٹ کیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ نیا فون اوریجنل میٹ ایکس کے ڈیزائن سے مختلف ہوگا۔

ہواوے نے پہلا میٹ ایکس فون 2019 میں متعارف کرایا تھا اور 2020 میں اسے کچھ بہتر کیا تھا۔

اس ٹیزر تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ یہ فون سائیڈ سے اوپن ہے اور اس کی hinge جگمگا رہی ہے۔

اس تصویر میں 22 فروری کا ذکر بھی ہے جب اس نئے فون کو متعارف کرایا جائے گا۔

یہ فون اگلے ہفتے شنگھائی یں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر تعارف کرایا جارہا ہے۔

یہ فولڈ ایبل فون سام سنگ کے گلیکسی فولڈ 2 سے مختلف ہوگا۔

اس فون میں ہواوے کی جانب سے 5 این ایم پراسیسر ہائی سیلیکون کیرین 9000 موجود ہوسکتا ہے اور چند نئی حیرت انگیز ٹیکنالوجیز کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

مختلف لیکس کے مطابق اس فون میں 8.01 انچ کی مین اسکرین ہوگی جبکہ سیکنڈری اسکرین 6.45 انچ کی ہوگی۔

اس میں انٹرنل فولڈنگ ڈیزائن دیا جائے گا جبکہ 4400 ایم اے ایچ بیٹری 66 واٹ سپر فلیش چارجنگ سپورٹ کے ساتھ ہوگی۔

لیکس میں مزید بتایا گیا کہ فون کی مین اسکرین کا ریزولوشن 2480x2220 ہوگا جو سام سنگ اور بی او ای کی اسکرینز ہوں گی۔

اس اسکرین میں 120 ہرٹز ریفریش ریٹ دیا جائے گا جبکہ الٹرا تھن گلاس کی بجائے اسکریچ ریزیزٹنٹ سی پی آئی کا انتخاب کیا گیا ہے۔

فون کا سیلفی کیمرا 16 میگا پکسل کا ہوگا جبکہ بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ موجود ہوگا۔

اس سیٹ اپ میں پرائمری کیمرا 50 میگا پکسل کا ہوگا جس کے ساتھ 16 میگا پکسل، 12 میگا پکسل اور 8 میگا پکسل کیمرے ہوں گے۔

اس کیمرا سسٹم  میں 10 ایکس آپٹیکل زوم موجود ہوسکتا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم دیا جائے گا۔