The Dawn News - Pakistan

سابق بی بی سی پریزینٹر عادل شاہزیب ڈان نیوز کا حصہ بن گئے
بی بی سی ورلڈ سروس میں سابق براڈکاسٹ جرنلسٹ اور پریزینٹر عادل شاہزیب اپنے فلیگ شپ کرنٹ افیئرز شو کے میزبان کے طور پر ڈان نیوز کا حصہ بننے کو تیار ہیں۔

وہ مارچ سے ڈان نیوز پر پیر سے جمعے تک روزانہ رات 10 بجے کے شو کی میزبانی کریں گے۔

اس حوالے سے عادل شاہزیب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ ’ہم نیوز میں 3 سال مکمل کرنے کے بعد میں نے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے‘۔

انہوں نے لکھا کہ ’میں ہم نیٹ ورک کے سی ای او اور صدر کی جانب سے غیرمتزلزل حمایت پر ان کا مشکور ہوں‘۔

ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ’بی بی سی چھوڑ کر ہم نیوز آنا ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن مجھے ان برسوں میں ہماری ٹیم کی کامیابی پر بہت فخر ہے‘۔

ڈان نیوز کا حصہ بننے پر انہوں نے کہا کہ ’میں ایسے میڈیا گروپ کے ساتھ کام کرنے کی تلاش میں تھا جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی صحافت کے معیار کے لیے جانا جاتا ہو اور میں اپنے شائستہ انداز میں اس کی ساکھ میں شراکت کی بھرپور کوشش کروں گا’۔

عادل شاہزیب ایک دہائی سے زائد عرصے تک بین الاقوامی صحافت سے وابستہ رہے اور 2017 کے آخر میں ہم نیوز کے پرائم ٹائم اینکر کے طور پر کام کرنے سے قبل بی بی سی اور وائس آف امریکا میں اپنی خدمات انجام دیں۔

ان کے وسیع پیمانے پر حوالہ دیے جانے والے اس شو کو ملک کے سب سے زیادہ معتبر اور متوازن نیوز شوز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔