The Dawn News - Pakistan - Islamabad

یوسف رضا گیلانی کا جیت کا دعویٰ، فیصل واڈا اپوزیشن امیدوار کی ہار کیلئے پُرامید
ملک بھر میں ایوان بالا کی 37 نشستوں پر انتخاب کا عمل جاری ہے اور اس سلسلے میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ ہورہی ہے جبکہ اسی دوران ووٹوں کی گنتی سے قبل ہی جیت کے دعویٰ سامنے آرہے ہیں۔

ایوان بالا کی انہیں نشستوں میں سے اسلام آباد کی نشست پر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی ہیں جن کا حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ سے مقابلہ ہے اور دونوں امیدوار اپنی فتح کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں: ایوان بالا کی 37 نشستوں کیلئے پولنگ جاری

تاہم سابق وزیراعظم اور پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے سیننٹ انتخابات میں پولنگ مکمل ہونے سے قبل ہی دعویٰ کیا ہے کہ ’ہم جیت چکے ہیں‘ کیونکہ جس مقصد کے لیے ہم آئے تھے وہ تو ہم پورا کرچکے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں انہوں نے گزشتہ روز سامنے آنے والی علی حیدر گیلانی کی مبینہ ویڈیو پر کہا کہ یہ ویڈیو پلانٹڈ ہے، اگر ایسا ہوتا تو باقی ایم این ایز بھی نظر آتے۔

اس موقع پر انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دینا، ساتھ ہی انہوں نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر کہا کہ یہ یہی (حکومتی) لوگ ہیں۔

110 فیصد امید ہے یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوں گے، شاہد خاقان

وہیں پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہمیں 110 فیصد امید ہے کہ یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوجائیں گے۔

گزشتہ روز آنے والی مبینہ ویڈیو پر انہوں نے کہا کہ ووٹ خراب کرنے کا نہیں دینے کا طریقہ کار ہوتا ہے، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ شہباز شریف یہاں آرہے ہیں اور وہ سب سے ملیں گے۔

یوسف رضا گیلانی ہاریں گے، فیصل واڈا

وہیں الیکشن کے موقع پر پی ٹی آئی کے سندھ سے سینیٹ کے اُمیدوار فیصل واڈا نے دعویٰ کیا کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کی سینیٹ کی نشست سے انتخاب ہاریں گے۔

فیصل واڈا نے یوسف رضا گیلانی کی ہار کا دعویٰ کیا—تصویر: ڈان نیوز

انہوں نے میڈیا سے مختصر غیررسمی گفتگو میں کہا کہ یوسف رضا گیلانی ہاریں گے اور اس کے بعد انہیں ایڈجسٹ کرانے اور شرمندگی مٹانے کے لیے پیپلزپارٹی ایک منتخب سینیٹر کو ہٹائے گی اور انہیں جگہ دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹ انتخابات: زیرحراست قانون ساز ووٹ ڈالنے کیلئے اسلام آباد میں موجود

واضح رہے کہ ایوان بالا کی 37 نشستوں پر آج انتخابات کے لیے سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور اسلام آباد سے مجموعی طور پر 78 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ پنجاب سے تمام امیدوار گزشتہ ماہ دیگر امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لینے یا نااہل ہونے کے بعد بلامقابلہ منتخب ہوچکے تھے۔

اسلام آباد سے 2، سندھ سے 11 جبکہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے 12، 12 سینیٹرز کی نشستوں پر مقابلہ ہورہا ہے۔