The Dawn News - Pakistan - Punjab

یہ حکومت، پاکستان کیلئے کینسر بن چکی ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کینسر کے مریضوں کے لیے مفت ادویات بند کیے جانے سے متعلق  کہا ہے کہ حکومت خود پاکستان کے لیے کینسر بن چکی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ کینسر کے مریضوں کے لیے مفت دوا اس حکومت نے بند کی جو خود پاکستان کے لیے کینسر بن چکی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ کینسر کے مفت علاج کے نام پر چندہ خور عناصر نے اقتدار میں آکر کینسر کے مریضوں کے سرکاری علاج کا حق بھی چھین لیا۔

مزید پڑھیں: سلیکٹرز آئندہ پاکستان کے ساتھ ایسا کام نہ کرو، مریم نواز

خیال رہے کہ آج دوپہر میں لاہور میں کینسر کے مریضوں نے ادویات کی عدم فراہمی پر کلمہ چوک میٹرو اسٹیشن بند کر دیا تھا۔

کینسر کے مرض کے علاج کے لیے ادویات نہ ملنے پر کلمہ چوک پر مریضوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاج کیا۔

متاثرہ مریضوں کا کہنا تھا کہ زندگی جینے کا ایک ہی سہارا ادویات کی فراہمی تھی لیکن حکومت نے وہ بھی بند کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز اپنی سرجری کو جواز بنا کر بیرون ملک جانا چاہتی ہیں، شبلی فراز

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے پاس کئی مرتبہ گئے مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔

کلمہ چوک پر سراپا احتجاج مظاہرین کا کہنا تھا کہ اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے۔

کینسر کے مریضوں کے احتجاج کے دوران پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی۔