The Dawn News - Tech

ٹوئٹر صارفین کے لیے چند نئے بہترین فیچرز
ٹوئٹر نے چند نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی ہے جس سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ بہتر ہوجائے گا۔

ٹوئٹر سپورٹ کی جانب سے مختلف ٹوئٹس میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے بڑی تصاویر اور 4K اپ لوڈ کو آئندہ چند ہفتوں میں ٹیسٹ کیا جائے گا۔

آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں ایک ٹیسٹ میں جب صارفین ایک تصویر ٹوئٹ کرے گا تو کمپوزر میں نظر آئے گا کہ ٹائم لائن میں وہ فوٹو کیسے نظر آئے گی۔

یعنی اب پوری تصویر ٹوئٹ میں نظر آئے گی اور کلک کرکے اسے اوپن کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کو 4K تصاویر اپ لوڈ کرنے اور دیکھنے کے فیچر کو بھی آئی او ایس اور اینڈرائیڈ پر ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔

فی الحال یہ فیچرز آزمائشی مراحل سے گزر رہے ہیں اور کب تک تمام صارفین کو دستیاب ہوں گے، یہ کہنا مشکل ہے۔

خیال رہے کہ ٹوئٹر کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں صارفین ہائی ریزولوشن تصاویر کو 2018 سے اپ لوڈ کررہے ہیں، تاہم موبائل ایپس میں یہ سہولت موجود نہیں۔

اس سے قبل فروری کے اختتام پر کمپنی نے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا بھی اعلان کیا تھا۔

کمپنی کی جانب سے بہت جلد متعدد نئے فیچرز بشمول کمیونٹیز، ٹپنگ (tipping) اور اکاؤنٹ سبسکرائپشن فیچر سپر فالوز کے بارے میں بتایا گیا۔

کمیونٹیز فیس بک گروپ جیسا فیچر ہے جس سے صارفین کو مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر اکٹھے ہونے کا موقع ملے گا۔

کمپنی نے مزید بتایا کہ ایکسپلورنگ فیچرز ایسے انفلوائنسرز اور کریٹیئرز کے لیے مددگار ہوگا جو ٹوئٹر فالوونگ سے آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں، جس کے لیے ٹپنگ اور سپر فالوز جیسے فیچرز کا اضافہ کیا جائے گا۔

کمپنی نے یہ نہیں بتایا کہ ٹپنگ فیچر کیسے کام کرے گا مگر یہ عندیہ دیا کہ کمپنی کے طویل مواد اور سبسکرائپشن پر مبنی ہوگا۔

سپر فالوز میں صارفین کو نیوز لیٹرز، اسپیشل بیجز اور دیگر خصوصی مواد تک رسائی فراہم کی جائے گی، جبکہ کریٹیئرز ایسے ٹوئٹس کرسکیں گے جو ان افراد کو ہی نظر آئیں گے اور وہی اس پر رئیپلائی بھی کرسکیں گے۔

کمپنی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ فیچرز کب تک صارفین کو دستیاب ہوسکیں گے یا ان کی آزمائش کب تک شروع کی جائے گی۔