The Dawn News - Pakistan

ذوالفقار بھٹو کی برسی: پیپلز پارٹی کا راولپنڈی میں جلسہ نہ کرنے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے پیش نظر جماعت کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکزی قائدین و صوبائی قیادت سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر مرکزی جلسہ منعقد نہیں کیا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا کہ عوام و کارکنان ضلعی سطح پر کورونا وائرس کے ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کریں۔

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو راولپنڈی میں مرکزی جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا تھا کہ اس جلسے سے سندھ میں کورونا پھیلنے کے خدشات ہیں۔
اس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے متعلق فیصلہ کرنے کے لیے آج پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کیا تھا۔