The Dawn News - Life & Style

کینسر میں مبتلا ادکارہ نائلہ جعفری مدد مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
گزشتہ چند سال سے معدے اور بچے دانی کے کینسر میں مبتلا سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری کسمپرسی کی حالت میں مدد مانگتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔

1990 کی مقبول ٹی وی اداکارہ، ماڈل و فیشن ڈیزائنر نائلہ جعفری 2016 سے بیمار ہیں اور ابتدائی طور پر ان میں اوورین کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور بعد ازاں ان میں معدے کے کینسر کی بھی تشخیص ہوئی۔

نائلہ جعفری سے متعلق 4 سال قبل 2017 میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کینسر کے تیسرے اسٹیج کی وجہ سے انہیں تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا۔

بعد ازاں نائلہ جفری کو کچھ عرصہ ہسپتال میں رکھنے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا تھا، تاہم وہ 2016 سے مسلسل زیر علاج ہیں اور وقتاً فوقتاً
ہسپتال داخل ہوتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کینسر کی شکار اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت تشویشناک

اداکارہ نے 2017 میں ہی اس وقت کی مرکزی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی مالی مدد لینے سے انکار کردیا تھا، تاہم بعد ازاں انہوں نے اس وقت کے صدر مملکت ممنون حسین کی معاونت قبول کی تھی، ساتھ ہی انہوں نے حکومت سندھ کی مالی مدد بھی قبول کی تھی۔

ہسپتال میں کچھ عرصہ زیر علاج رہنے کے بعد نائلہ جعفری گلگت بلتستان چلی گئی تھیں، جہاں 2020 کے وسط میں ان کے کرائے کے گھر پر پتھروں سے مبینہ طور پر حملہ کیا گیا تھا۔

اداکارہ مسلسل 5 سال سے بیمار ہیں—فائل فوٹو: فیس بک

نائلہ جعفری نے مذکورہ مسئلے پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ اپنی بیماری کی وجہ سے گلگت بلتستان میں کرائے کے گھر میں رہائش پذیر تھیں مگر اب مالکان انہیں بلیک میل کر رہے ہیں۔

اداکارہ کے مطابق مالکان نے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ مکان کا کرایہ دگنا کردیں یا پھر آج ہی گھر خالی کردیں اور جلدی میں گھر خالی کرنے سے انکار پر ان کے گھر پر پتھراؤ کیا گیا۔

تاہم اب اداکارہ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ ہسپتال کے بسترے سے مدد مانگتی ہوئی دکھائی دیں۔

مرحوم اداکار عابد علی کی اہلیہ سینیئر اداکارہ رابعہ عابد علی نے نائلہ جعفری کی ویڈیو اپنے فیس بک پر شیئر کی، جس میں اداکارہ مدد مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔

مزید پڑھیں: نائلہ جعفری کا علاج کےلیے حکومتی فنڈز لینے سے انکار

مختصر ویڈیو میں اگرچہ نائلہ جعفری نے براہ راست حکومت سے مالی معاونت نہیں مانگی، تاہم مطالبہ کیا کہ حکومت اداکاروں اور کھلاڑیوں کے لیے کوئی ایسا لائحہ عمل تیار کرے کہ انہیں بیماری کے وقت مدد دی جا سکے۔

نائلہ جعفری کا کہنا تھا کہ ابھی ان کی ایک ہی کیموتھراپی ہوئی ہے، دوسری کیموتھراپی سے قبل انہیں انفیکشن ہوگیا، جس وجہ سے انہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ٹی وی مالکان یا ڈراما پروڈیوسر اداکاروں کے ڈراموں کو دوبارہ نشر کرنے پر اداکاروں کو بھی دوبارہ پیسے دیں۔

نائلہ جعفری 1990 سے 2015 تک اداکاری کرتی رہیں—اسکرین شاٹ/ فیس بک ویڈیو

نائلہ جعفری کا کہنا تھا کہ ماضی میں پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) اداکاروں کو ڈرامے کو دوبارہ نشر کرنے پر دوبارہ معاوضہ فراہم کرتا تھا، باقی ٹی وی چینلز بھی اب ایسا ہی کریں۔

نائلہ جعفری کے مطابق اگرچہ دوسری مرتبہ ملنے والا معاوضہ اتنا زیادہ نہیں ہوتا تاہم وہ عمر رسیدہ، بیمار اور مجبور اداکاروں کے لیے کسی نعمت اور مدد سے کم نہیں ہوتا، اس لیے ٹی وی چینل اور ڈراما پروڈیوسر اداکاروں کو دوبارہ معاوضہ فراہم کریں۔

انہوں نے شکوہ کیا کہ ان کے ایک ڈرامے کو گزشتہ 6 سال میں 6 مرتبہ نشر کیا گیا ہے مگر انہیں ایک ہی بار معاوضہ دیا گیا تھا، تاہم انہوں نے ڈرامے کا نام نہیں بتایا۔

مدد مانگتے ہوئے ویڈیو کے آخر میں نائلہ جعفری آبدیدہ ہوگئیں اور ان کی ویڈیو پر بھی کئی افراد نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے ان کی مالی مدد کا مطالبہ کیا۔