The Dawn News - Tech - Mobilephones

جنوری 2021 میں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون آئی فون 12
سام سنگ دنیا کی 2 سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی ہے، یعنی اس کی ڈیوائسز سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہیں۔

مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر جنوری 2021 کے دوران دنیا بھر میں جو 5 اسمارٹ فونز سب سے زیادہ فروخت ہوئے، ان میں سام سنگ کا کوئی بھی فون شامل نہیں۔

اسمارٹ فون مارکیٹ کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی کاؤنٹر پوائنٹ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے مہینے میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے سرفہرست 5 میں سے 4 فونز ایپل کے آئی فونز ہیں۔

درحقیقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 10 میں سے 6 کا تعلق ایپل سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون ایپل کا آئی فون 12 تھا۔

آئی فون 12 پرو اور آئی فون 12 پرو میکس بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔

مسلسل ایک سال تک دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون آئی فون 11 عرصے بعد پہلی سے چوتھی پوزیشن پر پہنچ گیا۔

آئی فون 12 سیری کی یہ کامیابی کی وجہ پہلی بار ایپل کی جانب سے 5 جی اپ گریڈ صارفین کو آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم میں فراہم کرنا ہے۔

شیاؤمی کے بجٹ اسمارٹ فون ریڈمی 9 اے اور ریڈمی 9 اس فہرست میں بالترتیب 5 ویں اور چھٹے نمبر پر رہے۔

سام سنگ کا گلیکسی اے 21 ایس 7 ویں نمبر پر رہا جبکہ آئی فون 12 منی کے حصے میں 8 واں نمبر آیا۔

سام سنگ گلیکسی اے 31 اور آئی فون ایس ای (2020) 9 ویں اور 10 ویں نمبر پر رہے اور اس طرح ٹاپ 10 کی فہرست مکمل ہوئی۔

خیال رہے کہ ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے فونز 2020 میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث ایک ماہ تاخیر سے متعارف کرائے گئے تھے۔

حیران کن طور پر اس سیریز کا سستا ترین فون آئی فون 12 منی لوگوں کی زیادہ توجہ حاصل نہیں کرپایا۔

رپورٹ میں  بتایا گیا کہ 5 نیٹ ورکس میں توسیع کے باعث ن فونز کی قیمتوں میں بتدریج کمی آرہی ہے اور آنے والے مہینوں میں زیادہ سے زیادہ مڈرینج 5 جی فونز سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کی فہرست کا حصہ بن جائیں گے۔