The Dawn News - Tech - Mobilephones

ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی تصویر لیک
ہواوے کے نئے فلیگ شپ پی 50 سیریز کے فونز ممکنہ طور پر جون میں متعارف کرائے جائیں گے۔

اس سیریز کے حوالے سے کافی لیکس اور خاکے سامنے آچکے ہیں مگر اب پی 50 کی اولین حقیقی تصاویر لیک ہوئی ہیں۔

تصاویر سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ فون 6.3 انچ ڈسپلے سے لیس ہوگا جس کے اوپر سینٹر میں پنچ ہول ڈیزائن میں سیلفی کیمرا موجود ہے۔

مگر زیادہ اہم بات اس کے بیک پر موجود بڑا کیمرا کٹ آؤٹ ہے جس میں 2 بڑے سرکلز میں مجموعی طور پر 4 کیمرے موجود ہیں۔

فوٹو بشکریہ جی ایس ایم ایرینا

مختلف افواہوں کے مطابق پی 50 سیریز میں سونی کا ایک انچ کا آئی ایم ایکس 800 سنسر موجود ہوگا جو کہ اس وقت دستیاب کسی بھی فون میں سب سے بڑا کیرما ہوگا۔

باقی کیمروں میں الٹرا وائیڈ، ٹیلی فوٹو اور تھری ڈی ٹی او ایف کیمرے ہوں گے۔

لیک میں ہارمونی او ایس لوگو کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے جس سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ ہواوے کا پہلا فون ہوگا جس میں اینڈرائیڈ کی جگہ کمپنی کا اپنا تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم ہوسکتا ہے۔

اس کا مقصد گوگل کے تیار کردہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر انحصار کم کرنا ہے۔

ہواوے کی پی سیریز میں عموماً طاقتور فوٹوگرافی فیچرز کو دیا جاتا ہے جبکہ میٹ سیریز میں بزنس فیچرز پر زیادہ توجہ مرکوز کی جاتی ہے۔

کھ لیکس کے مطابق فون میں فنگرپرنٹ سنسر اور ڈوئل اسٹیریو لاؤڈ اسپیکرز فون کے اندر نصب ہوں گے۔

ہواوے پی 50 سیریز پی 50، پی 50 پرو اور پی 50 پرو پر مشتمل ہوگی جو مئی یا جون میں متعارف کرائے جاسکتے ہیں۔