The Dawn News - Tech

اب آپ ٹوئٹر پر اپنے اچھے پیغامات پر آمدنی حاصل کرسکتے ہیں
ٹوئٹر یعنی وہ مقام جہاں آپ 280 حروف پر مشتمل جملوں کے ذریعے لوگوں سے رابطے میں رہتے ہیں، وہاں اب آپ کے یہ پیغامات آمدنی کے حصول میں بھی مددگار ثابت ہوسکیں گے۔

ٹوئٹر کی جانب سے ایک نیا فیچر 'ٹپ جار' متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کو اکاؤنٹ بائیو میں مختلف ڈیجیٹل پیمنٹ اکاؤنٹس کے اضافے کی سہولت فراہم کرے گا۔

اس کی مدد سے ٹوئٹر صارفین چند ڈالر اس فرد کو دے سکیں گے جس کا ٹوئٹ ان کے دل میں جگہ بنالے گا۔

ہوسکتا ہے کہ یہ وہ روزانہ کی خبروں کا تجزیہ ہو جو آپ اپنے فالوورز کو فراہم کرتے ہوں یا ایسی میک اپ ٹپس جو دیگر کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہوں۔

یا کسی کو مشکل میں دیکھ کر آپ اس کی مدد کرنا چاہتے ہوں تو یہ فیچر مددگار ثابت وہگا۔

ٹوئٹر کی جانب سے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اس فیچر کا اعلان کیا گیا اور اس میں ایک انیمیٹڈ تصویر کے ذریعے اس کا طریقہ کار بھی سمجھایا گیا۔

فی الحال یہ فیچر ہر ایک کو دستیاب نہیں بلکہ کمپنی کا کہنا تھا کہ اسے ابھی محدود تعداد میں صارفین کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔

تاہم انگلش میں ٹوئٹر استعمال کرنے والا کوئی بھی صارف منتخب اکاؤنٹس کو ٹپس یعنی کچھ رقم بھیج سکتا ہے۔

صارفین کو اس فیچر کی دستیابی کا علم ایک پروموٹ کے ذریعے ہوگا۔

جب کوئی صارف ٹپ جار کو ایکٹیویٹ کردے گا تو وہ اپنے اکاؤنٹ میں مختلف پیمنٹ پلیٹ فارمز جیسے کیش ایپ، پے پال وینمو اور دیگر سے منسلک کرسکے گا۔

ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کی جانب سے بھیجے جانے والی رقم میں کوئی کٹوتی نہیں کرے گی۔

اس وقت ٹوئٹر میں بڑے کمپنیوں کو ویڈیو مواد سے آمدنی کے حصول کی سہولت دستیاب ہے مگر یہ پہلی بار ہے جب عام صارفین کو اپنے مواد پر آمدنی کمانے کا موقع مل سکے گا۔