The Dawn News - Pakistan

پابندیوں میں نرمی کے بعد ملک میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کے بعد انفیکشنز میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 4 ہزار 207 افراد وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ مزید 131 افراد انتقال کر گئے۔

ملک میں 19 مئی کو مجموعی طور پر کووڈ-19 کی تشخیص کے لیے51 ہزار 130 ٹیسٹ کیے گے جس میں کیسز کے مثبت آنے کی شرح 8.22 فیصد رہی اور فعال کیسز 66 ہزار 282 ہو گئے ہیں۔

پاکستان میں اب تک 8 لاکھ 90 ہزار 391 افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے 19 ہزار 987 زندگی کی بازی ہار گئے۔

علاوہ ازیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس کا شکار مزید 4 ہزار 171 افراد صحتیاب ہوئے یوں کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 4 ہزار 122 تک جاپہنچی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق 26 فروری 2020 کو ہوئی تھی، جس کے بعد سے وبا کے پھیلاؤ میں اتار چڑھاؤ جاری ہے اور اب تک وائرس کی 3 لہریں دیکھی جاچکی ہیں۔

ملک میں 20 مئی 2021 کو کورونا وائرس کیسز اور اموات کی صورتحال کچھ یوں ہے:

پنجاب

کورونا وبا کی تیسری لہر کے دوران سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبے پنجاب میں کیسز میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں کورونا کے مزید ایک ہزار 189 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 77 مریض انتقال کر گئے۔

پنجاب میں مجموعی طو پر کورونا وائرس سے 3 لاکھ 31 ہزار 102 افراد متاثر جبکہ 9 ہزار 640  انتقال کرچکے ہیں۔

سندھ

صوبہ سندھ میں وبا کا پھیلاؤ بڑھ رہا ہے اور یہاں کئی ماہ کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 76 کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ مزید 19 مریض دم توڑ گئے۔

مذکورہ اضافے کے بعد سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ30 ہزار 323 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 4 ہزار 854 تک جاپہنچی ہے۔

خیبرپختونخوا

کورونا وائرس کی تیسری لہر نے پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کو زیادہ متاثر کیا تھا اور یہاں گزشتہ روز کووڈ-19 کے مزید 424 کیسز اور 28 اموات رپورٹ ہوئیں۔

اب تک خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 28 ہزار 33 افراد وبا سے متاثر جبکہ 3 ہزار 855 لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

بلوچستان

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے سب سے وسیع صوبے میں مزید 159 افراد وائرس سے متاثر پائے گئے جو 7 مئی کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے۔

علاوہ ازیں صوبے میں مزید 3 مریض دم توڑ گئے، نئے کیسز کے اضافے کے بعد بلوچستان میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 24 ہزار 223 ہوگئی جبکہ اموات کی تعداد 270 پر برقرار ہے۔

اسلام آباد

کورونا کی تیسری لہر نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو بھی متاثر کیا ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 234 کیسز اور 5 اموات رپورٹ ہوئیں۔

اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 79 ہزار 789 ہے جبکہ 740 افراد وبا سے انتقال کرچکے ہیں۔

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید109 کیسز کی تصدیق ہوئی کو 5 مئی کے بعد یومیہ کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے اور 2 مریض دم توڑ گئے۔

مذکورہ اضافے کے بعد آزاد کشمیر میں کورونا وائرس مجموعی طور پر 18 ہزار 469 افراد کو متاثر کرچکا ہے جبکہ 521 افراد کی موت کا سبب بھی بنا ہے۔

گلگت بلتستان

کورونا وائرس سے سب سے کم گلگت بلتستان متاثر ہوا ہے اور وہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 کیس سامنے آئے اور 30 اپریل کے بعد سے مزید کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 452 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 107 ہے۔