The Dawn News - News

خون میں گھٹلیاں بننے کی شکایت: یورپی یونین کا ایسٹرازینیکا ویکسین کی دوسری خوراک کیلئے انتباہ
یورپ کے میڈیسن ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو ایسٹرازینیکا ویکسین کی دوسری خوراک کسی صورت نہیں دی جانی چاہیے جن میں پہلی خوراک کے بعد خون میں گھٹلیاں بننے کی شکایات سامنے آئیں۔

یورپین میڈیسنز ایجنسی (ای ایم اے) کی جانب سے یہ انتباہ ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے لیے ایسٹرازینیکا اور جانسن اینڈ جانسن ویکسینز سے خون میں گھٹلیاں بننے کی غیر معمولی شکایات کے جائزے کے بعد جاری کیا گیا۔