The Dawn News - News

وزارت تعلیم کا اسکولز کی بندش سے متعلق اہم فیصلہ
وزارت تعلیم نے تیسری لہر کے تناظر میں  کورونا کیسز میں 5 فیصد سے زیادہ اضافے ہونے پر کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور، سوات سمیت مختلف شہروں میں سرکاری اور نجی اسکول 6 جون تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق ملک کے ان اضلاع میں اسکولز 6 جون تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں کورونا کے کیسز کی شرح 5 فیصد زیادہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے 19 مئی کے فیصلوں کے مطابق جن اضلاع میں بیماری کی شرح 5 فیصد سے کم ہے وہاں  تمام سرکاری اور نجی اسکول 24 مئی سے مرحلہ وار کھول دیے جائیں گے۔

خبر مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں