The Dawn News - Pakistan - Sindh

وفاقی حکومت نے کراچی کو بجلی کی فراہمی میں 200 میگا واٹ کا اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے شہر اور کاروباری حب کراچی کو بجلی کی فراہمی میں 200 میگا واٹ کا اضافہ کردیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے بتایا کہ کے-الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے ہی ساڑھے 3 سو میگا واٹ اضافی بجلی فراہم کی جا رہی تھی۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے لیے اس مقدار میں مزید 200 میگا واٹ کا  اضافہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، گورنرسندھ کا ایم ڈی کے-الیکٹرک پر اظہار برہمی

خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے-الیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جو کئی کئی گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے۔

شدید گرم موسم میں بجلی کی بندش نے شہریوں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے جس پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے 31 مئی کو  ایم ڈی کے-الیکٹرک مونس علوی کو گورنر ہاﺅس میں طلب کر کے شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔

انہوں نے ایم ڈی کے-الیکٹرک کو ہدایت کی تھی کہ شہر میں جاری لوڈ شیڈنگ کے معاملات کو ذاتی طور پر دیکھیں اور شہریوں کی شکایات کا فوری طور پر ازالہ کریں۔

ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر سے بھی فون پر رابطہ کیا تھا اور شہر میں جاری لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے صورت حال کو بہتر بنانے اور کے-الیکٹرک کے معاملات میں بہتری لانے پر زور دیا تھا۔

مزید پڑھیں: حکومت، کے الیکٹرک اضافی بجلی کی فراہمی کیلئے ادائیگی کا طریقہ کار طے کرنے میں ناکام

بعدازاں گورنر سندھ  کی جانب سے کے الیکٹرک کے وفد کو وزیر اعظم آفس لے جانے کے بعد گزشتہ روز کراچی میں بجلی کی فراہمی کے مسائل حل کرنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاور ڈویژن میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا گیا تھا۔

پاور ڈویژن میں ہونے والے اجلاس کی صدارت وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کی تاہم پاور ڈویژن نے اس بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا تھا البتہ رپورٹس کے مطابق حماد اظہر نے کے الیکٹرک کو 400 میگا واٹ سے زیادہ فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ کے وسط میں کے الیکٹرک کی 220 کے وی کی ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرجانے کی وجہ سے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی کئی گھنٹوں تک معطل رہی تھی۔