The Dawn News - News

پشاور میں بھارت، جنوبی افریقہ کی کورونا وائرس کی قسم کے کیسز رپورٹ
خیبرپختونخوا (کے پی) میں بھارت اور جنوبی افریقہ میں پہلی مرتبہ سامنے آنے والے کورونا وائرس کے قسم کے تین کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔

سیکریٹری صحت کے پی سید امتیاز حسین شاہ نے کہا کہ دو مریضوں میں جنوبی افریقہ کے ویریئنٹ جبکہ ایک مریض میں بھارتی قسم کی تصدیق ہوئی ہے، جس کو عالمی ادارہ صحت نے ڈیلٹا کا نام دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ تینوں افراد چند دن پہلے متحدہ عرب امارات سے واپس آئے تھے اور تینوں افراد کا تعلق پشاور سے ہے۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔